geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عید کی چھٹیوں میں پاکستانیوں نے کورونا کو بُھلا دیا

May 28, 2020 0 1 min read
Pakistan Coronavirus Lockdown
Share this:

Pakistan Coronavirus  Lockdown

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عید کی چھٹیوں کے دوران پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی نفری بھی کم ہی نظر آئی اور روزانہ ٹیسٹنگ کی تعداد بھی پچھلے ہفتے کے مقابلے میں کم ہو کر تقریبا نصف ہو گئی۔
اس کے باوجود بدھ کو پاکستان میں کورونا کے کیسز کی تعداد ساٹھ ہزار کے قریب پہنچ رہی ہے جبکہ اموات بارہ سو سے زائد ہو چکی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب، پھر خیبرپختونخوا اور بلوچستان ہے۔

عید سے پہلے طبی ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ نقل و حرکت پر پابندیاں اٹھانے کے نتائج جون کے پہلے ہفتے سے آنا شروع ہوں گے۔ وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کا موقف ہے کہ پاکستان میں لوگوں کا اتنا جانی نقصان نہیں ہوا، جس کا ڈر تھا، اس لیے ملک کی معیشت کا پہیہ جام کر کے لوگوں کی مشکلات بڑھانے کی ضرورت نہیں۔

لیکن اس ہفتے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا کہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اگر اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو حکومت دوبارہ ’’سخت لاک ڈاؤن‘‘ نافذ کرنے پر غور کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا، ”اگر یہ رجحان جاری رہا تو ہم پھر سے سخت لاک ڈاؤن نافذ کر سکتے ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ لوگوں میں اب یہ سوچ فروغ پا رہی ہے کہ جیسے ملک سے وبا ختم ہو چکی ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑی غلط فہمی ہو گی کیونکہ اگر لوگوں نے ’’حفاظتی اقدامات کو درگزر کیا، تو یہ بحران ایک بہت بڑے المیے میں بدل سکتا ہے۔‘
‘
وفاقی حکام کے مطابق پاکستان میں اب تک کورونا کے انیس ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق اس وقت بھی بیشتر انفیکٹڈ کیسز کو مرض کی ہلکی پھلکی علامات ہیں اور امید ہے کہ وہ بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔

تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر گلیوں اور بازاروں میں لوگوں کا رش اسی طرح چلتا رہا تو حالات بے قابو ہو سکتے ہیں کیونکہ حکومت نے کیسز کی انتہا تک پہنچنے سے پہلے ہی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

طبی ماہرین کے مطابق ان حالات میں اب لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ اپنی حفاظت خود کریں اور بلاوجہ گھر سے نکلنے سے گریز کریں۔

Share this:
Corona Vaccine
Previous Post کورونا ویکسین سے امریکا کی محض آدھی آبادی مستفید ہو گی، سروے
Next Post طیارہ حادثہ: کاک پٹ وائس ریکارڈرکی تلاش کا دائرہ وسیع، عمارتوں کی انسپیکشن بھی ہو گی
PIA Plane Crash - Investigation

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.