geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

February 7, 2022 2 1 min read
Maulana Fazlur Rehman
Share this:

 Maulana Fazlur Rehman

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے سرکاری افسر ضیا الرحمان کے خلاف محکمانہ کاروائی کرنے کے لئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ ارسال کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ضیا الرحمان (مولانا فضل الرحمان کے بھائی) نے 3 فروری کو جمیعت علما اسلام (جے یو آئی) کی انتخابی مہم شرکت کی اور ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل مئیر کے امیدوار کفیل نظامی کے حق میں خطاب بھی کیا جبکہ قانون کے مطابق کوئی سرکاری ملازم انتخابات یا انتخابی عمل میں حصہ نہیں لے سکتا۔

دریں اثنا الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی جمال الدین کو بھی تحصیل میئر کے امیدوار کفیل نظامی کے حق میں پریس کانفرنس کرنے پر نوٹس جاری کیا۔

الیکشن کمیشن نے نوٹس میں لکھا کہ رکن قومی اسمبلی جمال الدین نے پریس کانفرنس مفتی محمود مرکز ڈی آئی خان میں کی۔ علاوہ ازیں الیکشن کمیشن جمیت علما اسلام کے مئیر سیٹ کے امیدوار کفیل نظامی سے 5 فروری کے جلسے کے سلسلے میں وضاحت طلب کی اور سوال کیا کہ جلسے سے منع کرنے کے باوجود جے یو آئی نے جلسہ کیسے کیا۔

Share this:
Shahbaz Sharif
Previous Post ملک میں تباہی اور کرپشن کرنے والوں کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے: شہباز شریف
Next Post بی ایم پی نے وفاق پر پارٹی کو مسلسل نظر انداز کرنے پر ناراضگی کا اظہار کر دیا
Abdul Quddus Bizenjo

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.