geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کے الیکٹرک کا لوڈ شیڈنگ کیلئے نیا بہانہ، بن قاسم پلانٹ میں خرابی کا دعویٰ

July 14, 2020 1 1 min read
K Electric
Share this:

K Electric

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کے الیکٹرک کو شہر میں لوڈشیڈنگ کا ایک اور بہانہ مل گیا جس میں اس نے بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کو جواز بنا کر 130 میگاواٹ بجلی کی کمی کی اطلاع دی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بن قاسم پاور پلانٹ کے ایک یونٹ پر ٹیکنیکل فالٹ کے باعث کے الیکٹرک کو بجلی کی پیداواری صلاحیت میں 130 میگاواٹ کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کم نقصانات والے علاقوں میں عارضی لوڈ مینجمنٹ ہوگی۔

ترجمان نے بتایا کہ رہائشی صارفین کو ریلیف دینے کے لیے نصف صنعتی زونز میں لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی۔

ترجمان کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی پیشگی اطلاع دی جاچکی ہے اور لوڈ مینجمنٹ کا شیڈول کے الیکٹرک کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

ترجمان کا بتانا تھا کہ فرنس آئل کی فراہمی کے لیے وزارت توانائی سے رابطے میں ہیں، فالٹ کی درستگی پر عارضی لوڈ مینجمنٹ کو ختم کر دیا جائے گا۔

دوسری جانب کیبل اور انٹرنیٹ ایسوسی ایشن سے متعلق ترجمان کا کہنا تھا کہ کیبلز ایسوسی ایشن نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی تاروں کو اب تک انڈر گراؤنڈ نہیں کیا حالانکہ کیبلز ایسوسی ایشنز اور پٹاپا کی جانب سے تاریں انڈر گراونڈ کرنے کا پہلا مرحلہ جولائی 2020 تک مکمل ہونا تھا۔

کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق انٹرنیٹ ٹی وی کیبلز کی وجہ سے بارشوں کے دوران ماضی میں ہلاکتیں ہوئیں اور یہ عوام کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ کیبل ایسوسی ایشنز نے کمشنر کراچی اور دیگر حکام کو کے الیکٹرک کے پولز سے اپنی تاریں ہٹانے کی یقین دہانی کروائی تھی مگر کیبل اور انٹرنیٹ ایسوسی ایشن کی اچانک ہڑتال بلیک میلنگ کے لیے کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ کیبل ایسوسی ایشنز اور پٹاپا عوام کے تحفظ کے برعکس کاروبار کو ترجیح دیتے ہیں۔

ترحمان نے بتایا کہ عوام کے وسیع ترمفاد میں اپنے انفرا اسٹرکچر پر موجود غیر قانونی ٹی وی، انٹرنیٹ کیبلز کے خلاف مہم جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Share this:
CTD Operation
Previous Post گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
Next Post کیا کورونا کسی نئے نظام کی تشکیل چاہتا ہے
Coronavirus

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.