geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مصروفیت کی وجہ سے ایک ساتھ نہیں، اداکارہ فریال کی دانیال سے علیحدگی کی تردید

December 14, 2020December 14, 2020 1 1 min read
Daniel and Faryal
Share this:

Daniel and Faryal

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ فریال محمود نے اپنے شوہر دانیال راحیل سے علیحدگی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں مصروف ہونے کی وجہ سے ایک ساتھ دکھائی نہیں دے رہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم جدا ہو گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر آج کل شوبز سے وابستہ متعدد اداکاروں کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں ان میں رواں برس ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی جوڑی اداکارہ فریال محمود اور دانیال راحیل کے رشتے میں دراڑ سے متعلق خبریں سامنے آئی جس کی اداکارہ نے اب خود باضابطہ تردید کردی ہے۔

اداکارہ فریال محمود نے اپنے پیغام میں کہا کہ کچھ دنوں سے دیکھ رہی ہوں کہ میرے اور میرے شوہر کی علیحدگی کی خبریں گردش کررہی ہیں، یہ افواہیں صرف اس لیے سامنے آرہی ہیں کہ ہم دونوں مصروف ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصاویر اپ لوڈ نہیں کررہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہم اپنے مصروف ترین شیڈول کی وجہ سے ایک مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور ہم دونوں نے گزشتہ 5 ماہ سے ایک دوسرے کو دیکھا بھی نہیں لیکن ہم دونوں ہمیشہ ایک ساتھ وقت گزارتے ہیں لیکن اس کے لیے ہمیں کسی کو تصاویر کے ذریعے ثبوت دینے کی ضرورت نہیں کہ ہماری ازدواجی زندگی اچھی گزر رہی ہے۔

ادکارہ نے اپنے مداحوں اور ناقدین سے اپیل کہ ہماری شادی کا فیصلہ مجھ پر اور دانیال پر ہی چھوڑ دیں تو بہتر ہوگا اور ہماری زندگی میں مداخلت کے بجائے اپنی زندگی پر توجہ دیں۔ انہوں نے ان افواہوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شرمناک حرکت ہے۔

Share this:
Badin Corona Patient
Previous Post بدین میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی کے سبب کورونا سے اموات میں اضافہ
Next Post سعودی عرب سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 28.2 فیصد اضافہ
Dollar

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.