geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

انجینئر افتخار چودھری تحریک انصاف کے ایک بار پھر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزد

August 1, 2019 0 1 min read
Engineer Iftikhar Chaudhry
Share this:

Engineer Iftikhar Chaudhry

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نے اپنی ٹیم کے اولین ساتھی کے لئے انجینئر افتخار کا انتحاب کیا ہے اور پی ٹی آئی کے پرانے کارکنوں اور عمران خان کے مشکل دنوں کے رفیق کار انجینئر افتخار چودھری کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزد کیا ہے افتخار چودھری معروف کالمسٹ ہیں بہترین مقرر اور سڑکوں پر جد وجہد کرنے والوں میں شامل ہیں انہوں نے اس سے قبل اویس احمد،عمر چیمہ،شیریں مزاری، شفقت محموددوبارہ عمر چیمہ کے ساتھ بڑی کامیابی سے ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔ٹیل ویزن مباحثوں میں شرکت کی۔

ایک بار ان پر ٹی وی سٹوڈیو میں نون لیگی سابق ایم این اے کے غنڈوں نے بھی حملہ کیا جس کا جوانمردی سے مقابلہ کیا۔مشرف دور میں جمہوریت کے لئے عظیم جد وجہد کی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں دائیں بازو کی سیاست کرتے ہیں۔اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم بھی رہے ہیں بہترین کالم نویس اور بہترین مقرر کا ایوارڈ یافتہ ہیں کمیونٹی خدمات پر سعودی عرب میں گولڈ میڈل بھی ملا۔بیک وقت اردو،انگریزی،عربی اور گوجری زبان پر عبور حاصل ہے۔

اسلام دو قومی نظرئے کے شیدائی ہیں تحریک ختم نبوت 1974کے اسیر ہیں پارٹی کے اندر رہ کر فتنہ ء قادیانیت کی شدید مخالفت کی اور اپنے مو ء قف پر ڈت گئے جسمیں انہیں قائد عمران خان اور دیگر لیڈران کی مدد ملی۔پارٹی مو ء قف کے لئے پرنٹ میڈیا پر پاکستان کے معتبر جریدے خبریں میں ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں ادبی صحافتی حلقوں میں مقبول ہیں صحافیوں کی جد وجہد میں ان کے ساتھ سڑکوںپر رہے ۔ان کی تعیناتی پر وزیر اعظم عمران خان سیاسی امور کے مشیر نعیم الحق چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سیکرٹری جنرل عامر کیانی نائب صدور ارشد داد عمر چیمہ اور سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کے علاوہ کارکنوں کی بڑی تعداد نے انہیں مبارک باد دی ہے۔

Share this:
Allergy
Previous Post الرجی کی تین اقسام
Next Post امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر بھی پابندیاں لگا دیں
Javad Zarif

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.