geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

انگلینڈ نے فرانس کی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا

October 30, 2021 6 1 min read
Catherine Cologne
Share this:

Catherine Cologne

انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ جاری ماہی گیروں کے مسئلے کی وجہ سے لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔

انگلینڈ کی وزیر خارجہ لِز ٹروس نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “انگلینڈ کی یورپی امور کی ذمہ دار وزیر وِنڈی مورٹانا نے، انگلینڈ اور چینل جزائر کے بارے میں مایوس کن اور دھمکی آمیز بیانات کے بارے میں آج متوقع مذاکرات کے لئے، فرانس کی سفیر کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

انگلینڈ حکومت سے ایک ترجمان نے جاری کردہ بیان میں اختلاف کے دوران زیادہ عملی کاروائی کے معاملے میں فرانس کی طرف سے جاری کردہ غیر حقیقی دھمکیوں پر مبنی بیانات کی مذمت کی تھی۔

واضح رہے کہ فرانس کے یورپی یونین امور کے ذمہ دار وزیر کلیمو بون نے جاری کردہ بیان میں ماہی گیروں کے مسئلے کے بارے میں کہا تھا کہ برطانیہ حکومت صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ “برطانوی بحری جہاز تمام نہیں صرف چند بندرگاہوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے”۔

بون نے کہا تھا کہ انگلینڈ سے آنے والے یا وہاں جانے والے ٹرالروں کو منّظم شکل می کنٹرول کیا جائے گا۔ انہوں نے گذشتہ شب بحری جہازوں کا کنٹرول شروع ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Share this:
General Abdel Fattah Burhan
Previous Post نیا وزیر اعظم ایک ہفتے میں نامزد کر دیں گے، سوڈانی فوج کے سربراہ
Next Post امریکا کا افغان عوام کیلیے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
Joe Biden

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.