geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اربیل میں راکٹ حملوں میں غیرملکی ٹھیکیدار ہلاک، امریکی فوجی سمیت چھ زخمی

February 16, 2021 0 1 min read
Erbil Rocket Attacks
Share this:

Erbil Rocket Attacks

اربیل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں متعین اتحادی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ شب صوبہ کردستان کے دارالحکومت اربیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اس کے اطراف میں ہونے والے راکٹ حملوں میں ایک غیر ملکی ٹھیکیدار ہلاک اور ایک امریکی فوجی سمیت کم سے کم 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے 5 عام شہری بتائے جاتے ہیں۔ راکٹ حملوں‌کے بعد اربیل ہوائی اڈے کو پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ دوسری طرف وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے راکٹ حملوں کی فوری تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

منگل کی صبح ‘العربیہ’ کے نامہ نگار کے بتایا کہ کردستان سیکیورٹی فورسز نے ایک ٹرک قبضے میں لیا ہے جسے مبینہ طور پر راکٹ داغنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ نامہ نگار کے مطابق مسلح افراد کی طرف سے چار کاتیوشا راکٹ داغے گئے جو اربیل تک نہیں پہنچ سکے۔

دوسری جانب عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے عراق کے صوبہ کردستان میں ہونے والے راکٹ حملوں کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی قائم کرنے اور اربیل ہوائی اڈے پر راکٹ باری کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

العربیہ چینل کے نامہ نگار کے مطابق سوموار اور منگل کی درمیانی شب کردستان کے دارالحکومت اربیل میں متعدد راکٹ داغے گئے۔ کچھ راکٹ اربیل ہوائی اڈے پر گرے جسے بعد امریکی ہیلی کاپٹروں کو ہوائی اڈے کے اطراف میں پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔

کردستان کی البشمرکہ فوعرسز کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ اربیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکم سے کم تین راکٹ گرے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔

کردستان کی وزارت داخلہ کے مطابق رات کو مقامی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے اربیل کی طرف راکٹ داغے گئے۔ ان راکٹ حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے تاہم اس کی مزید تفصیل سامنے نہیں آئی۔

کرد سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں کم سے کم تین مارٹر گولے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ تین مارٹر گولوں کے علاوہ دوسرے سب راکٹ تھے۔

خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ کے مطابق اربیل ہوائی اڈے کے قریب گرنے والے راکٹوں کے نتیجے میں چند منٹ تک آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے بعد مسافروں کی سلامتی کے پیش نظر عارضی طور پر ہوائی اڈے سے پروازیں روک دی گئی ہیں۔

Share this:
Iran, Africa, Activities
Previous Post ایران کی افریقا میں سرگرمیاں، ایتھوپیا میں ایرانی سلیپر سیلز کا انکشاف
Next Post سعودی عرب کے دفاع میں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں : المعلمی
Abdallah Al-Mouallimi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.