geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 17, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Yuka Calls Out Hidden Dye in 65% of Mint Syrupsپودینے کے شربت میں چھپا ’نیلا‘ زہر: یوکا ایپ نے بڑے برانڈز کے خلاف محاذ کھول دیا
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یورپ میں توانائی کا بڑھتا بحران

January 14, 2022 1 1 min read
Europe Energy Crisis
Share this:

Europe Energy Crisis

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں توانائی کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ تیل کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں۔ قیمتیں بہت زیادہ جبکہ صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے۔ روس کی جانب سے اب ویسے گیس سپلائی جاری نہیں جیسے کے پہلے کی جاتی تھی۔

اس بحران نے یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ یورپ جو اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے زیادہ تر گیس اور آئل برآمد کرتا ہے، اس موسم سرما میں توانائی کے سنگین بحران سے کیسے بچے گا اور خاص طور پر اگر سردی میں زیادہ اضافہ ہو گیا یا موسم سرما معمول سے زیادہ طویل ہو گیا۔ تاہم 447 ملین نفوس پر آباد براعظم یورپ اس بحران سے نکلنے کے کچھ حل تلاش کر سکتا ہے۔

توانائی کی قیمتوں میں اضافہ
یورپ میں بجلی کی قیمت 80 یورو فی میگاواٹ آور ہے جو کہ سن 2021 کے آغاز میں 19 یورو تھی۔ سن 2020 میں یہ قیمت صرف 4 یورو تھی۔ قیمتوں میں یہ اضافہ صارفین کی جیبوں پر بھاری پڑ رہا ہے اور سیاستدان بھی پریشان ہیں کہ اس صورتحال کا کیا حل نکالا جائے۔ یورپ کی گیس پائپ لائن ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ یورپ کوا س موسم سرما میں پانچ سے دس فیصد زیادہ گیس برآمد کرنا پڑ سکتی ہے۔

زیادہ قیمتوں کی وجہ سے سپلائر یورپ کا رخ کر رہے ہیں
ایسٹاڈ انرجی کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایشیا گیس پہنچانے والے کچھ بحری جہاز یورپ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ایشیا کے بجائے یورپ کی طرف چل پڑے۔ یہ ڈیل اتنی منافع بخش تھی کہ وہ اپنی ایشیا کے صارفین کو سو فیصد ادائیگیاں واپس کرنے کو بھی تیار تھے۔ خاص طور پر لیکوی فائڈ نیچرل گیس یورپ پہنچائی گئی جو کہ اس براعظم کی ضروریات کے لیے تو ناکافی ہے لیکن توانائی کی کمی کے دوران انتہائی اہم ہے۔

روس کی گیس سپلائی میں کمی
روس کی سرکاری کمپنی گیس پروم نے پولینڈ اور یوکرائن سے گزرنے والی پائپ لائنوں کے ذریعے اس مرتبہ یورپ کو کم گیس فروخت کی ہے۔ کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق روس کی جانب سے یہ قدم جرمنی کو نورڈ سٹریم ٹو گیس پائپ لائن کو شروع کرانے کے لیے اس ملک پر دباؤ ڈالنے کی ایک حکمت عملی ہو سکتا ہے۔ یہ پائپ لائن پولینڈ اور یوکرائن کو بائی پاس کرتے سمندری راستے سے سیدھی جرمنی پہنچتی ہے۔ یوکرائن اس فیصلے سے ناراض ہے کیوں کہ روس کی سابقہ پائپ لائنوں کے ذریعے جو یوکرائن سے گزرتی ہیں وہ کافی معاوضہ کماتا ہے۔ نورڈ سٹریم سے یوکرائن کی آمدنی میں کمی آ جائے گی۔

مختصر مدت میں
یورپی حکومتیں اس بحران میں کمی لانے کے لیے اپنے شہریوں کو نقد رقم کی پیشکش کر رہی ہیں۔ صارفین کو سبسڈی فراہم کرنے میں سویڈن کی مثال تازہ ترین ہے۔سویڈن نے بجلی کی زیادہ قیمتوں سے سب سے زیادہ متاثرہ گھرانوں کے لیے 661 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔

طویل مدتی حل
اس مسئلے کا حل توانائی کے قابل تجدید ذرائع میں زیادہ سرمایہ کاری ہے جیسے ہوا اور شمسی توانائی پھر بھی حکام تسلیم کرتے ہیں کہ اگلے کئی برسوں میں گیس اور تیل ہی اہم کردار ادا کریں گے۔

Share this:
Zambia People
Previous Post میڈیا میں نظر انداز، خاموش اذیت کا شکار لوگ
Next Post جمہوری رہنما آمریت کے خلاف مزید فعال ہوں، ہیومن رائٹس واچ
Kenneth Roth

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 17, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ’86 47‘ کی پراسرار کندہ کاری نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی، تحقیقات شروع

June 17, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے ’86 47′ نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 17, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر ’86 47′ کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کو ‘ختم کرنے’ کی دھمکی کی تحقیقات

June 17, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.