geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فیصل آباد میں 15 ہزار سے زائد بچوں کا پولیو قطروں سے محروم ہونے کا انکشاف

November 1, 2020 2 1 min read
Polio Vaccines
Share this:

Polio Vaccines

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں 15 ہزار سے زائد بچے گھروں میں نہ ملنے کی وجہ سے پولیو قطروں سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز 26 اکتوبر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم مکمل ہو گئی، 3400 سے زائد انسداد پولیو کی ٹیموں نے ضلع بھر میں 5 سال کی عمر تک کے 13 لاکھ 26 ہزار 9سو37 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔ پولیو مہم کے دوران ضلعی انتطامیہ ، محکمہ صحت اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ نے پولیو مہم کو مانیٹر کیا۔

ذرائع کے مطابق دوسرے اضلاع سے فیصل آباد میں اپنے رشتہ داروں کے گھر آئے ہوئے 9 ہزار سے زائد بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے گئے، مہم کے دوران فیصل آباد سٹی سے 5 لاکھ 2ہزار 7 سو چھیانوے ،جڑانوالہ سے 2 لاکھ 66 ہزار 2سو19، فیصل آباد صدر سے 2 لاکھ 55 ہزار 8 سو 1، تاندلیانوالہ کے 1 لاکھ 33 ہزار 2 سو چھیاسی، سمندری کے 1 لاکھ 12 ہزار 43 اور چک جھمرہ کے 5ہزار 6 سو 72 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکتر بلال احمد کے مطابق پولیو مہم کافی حد تک کامیاب ثابت ہوئی اور پولیو ورکرز نے 100 فیصد ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے بھرپور محنت کی، ان کا کہنا تھا گھروں میں نہ ملنے والے بچوں کے ڈیٹا کو دوسرے اضلاع کے ٹارگٹ کے ساتھ موازنہ کیا جائے گا۔

Share this:
Thar Children
Previous Post تھر: پانی کی کمی اور غذائی قلت کے باعث کمزور دماغ کے بچوں کی پیدائش میں اضافہ
Next Post حب رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے تقاضے
Muhammad PBUH

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.