geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فخری زادہ قتل، ایران میں دسیوں افراد کی گرفتاری اور تفتیش

December 21, 2020 0 1 min read
Fakhrizada
Share this:

Fakhrizada

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں گذشتہ ماہ تہران میں سرکردہ جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد پاسداران انقلاب نے اس واقعے میں‌ ملوث ہونے شبے میں کریک‌ ڈاون کے دوران دسیوں افراد کو گرفتار کیا گیا اور ان سے پوچھ تاچھ کی ہے۔

ایرانی پولیس اور پاسداران انقلاب نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران ملک میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لیا ہے۔ان سے جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل ہونے کا شبہ عاید کیا گیا تاہم حراست میں لیے گئے کچھ لوگوں کو چند گھنٹوں کی تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا۔ کچھ کو چند روز حراست میں رکھا گیا جب کہ بعض کے بارے میں ابھی تک معلومات نہیں مل سکیں۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق پاسداران انقلاب نے گذشتہ ہفتوں کے دوران تہران گورنری میں درجنوں شہریوں کو مختلف مراکز میں طلب کیا گیا اور ان سے تفتیش کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ان لوگوں کی تعداد کا اندازہ لگایا گیا ہے جن کو طلب کیا گیا ہے اور ان میں سے کچھ کو گذشتہ ہفتوں کے دوران انقلابی گارڈز کے حراستی مراکز میں طلب کیا گیا ہے جن میں “1-A” حراستی مرکز ، “2-A” حراستی مرکز جیسے مراکز بھی شامل ہیں۔

ایران کی ہرانا ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے کچھ افراد کو کئی گھنٹوں کی تفتیش یا کئی دن کی نظربندی کے بعد رہا کیا گیا ہے لیکن دوسروں کے حالات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اور ایران انٹرنیشنل ویب سائٹ نے ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان میں سے بیشتر افراد ملک کے مختلف حصوں میں نگرانی کے کیمروں کی فروخت ، تنصیب اوران سے متعلق سروسز فراہم کر رہے تھے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ تہران میں الیکٹرانک اور سیکیورٹی ڈیوائسز فراہم کرنے والے افراد ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تفتیش کے دوران ان شہریوں سے سوالات پوچھے گئے کہ وہ کس طرح نگرانی کیمرے خریدتے اور فراہم کرتے ہیں۔ تہران کے مختلف علاقوں میں کیمروں کی حفاظت کی تصدیق کے لیے ان کے دوروں کی آخری تاریخوں کے بارے میں سوالات پوچھے گئے۔

پچھلے ہفتے کے دوران شہر سے یہ خبریں شائع ہوئی تھیں کہ ایران کے صوبہ کردستان میں بے پیمانے پر فوج اور سیکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔ اس دوران متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا گیا جبکہ پاسداران انقلاب چھ افراد کی تصاویر بھی اٹھائے ان کی تلاش میں دیکھے گئے ہیں۔ ان چھ ملزمان پر جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل کا شبہ کیا گیا ہے۔

Share this:
Saudi Arabia Arrival Closed
Previous Post کوویڈ 19 کا نیا خطرہ، سعودی عرب میں‌ایک ہفتے کے لیے آمد ورفت بند
Next Post ازمی نہیں سائبر حملوں کے پیچے روس کا ہاتھ ہو، ٹرمپ
Donald Trump

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.