geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فنٹاسٹک ٹی، باکسر عامر کا ابھی نندن کا نام لیے بغیر چائے پکڑ کر بھارت پر طنز

August 28, 2019 0 1 min read
Abhinandan - Amir Khan
Share this:

Abhinandan  - Amir Khan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کشمیری چائے کو عمدہ چائے قرار دیدیا۔ پاکستان نے 27 فروری کو پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے جس میں سے ایک کا ملبہ پاکستانی حدود میں گرا تھا۔

پاکستان نے اپنی حدود میں گرنے والے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو بھی حراست میں لے لیا تھا جسے وزیراعظم عمران خان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت اگلے ہی روز رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔

بھارتی پائلٹ نے دوران حراست پاکستان آرمی کے پیشہ ورانہ برتاؤ اور چائے کی بہت تعریف کی تھی۔

باکسر عامر خان نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔

عامر خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ فنٹاسٹک چائے، کشمیری چائے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے باکسر عامر خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ چائے عمدہ ہے۔

ایل او سی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی آواز بننے کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کر رہا ہوں۔

باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچے اسکول نہیں جا سکتے، کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم کیے جا رہے ہیں، بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی اور کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز بنوں گا۔

قبل ازیں انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیں لاین آف کنٹرول کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں ہم ٹی وی پر کشمیر کی صورت حال دیکھتے ہیں جس نے مجھے مجبور کیا کہ یہاں کا دورہ کر کے اپنی آواز کو دنیا کے سامنے اٹھاؤں۔

Share this:
Prayut Chan-ocha
Previous Post تھائی لینڈ: طالبعلم کی شکایت پر وزیر اعظم اپنی کابینہ سمیت عدالت کے کٹہرے میں
Next Post پاکستان 12 منٹ میں اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے
Shaheen III

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.