geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

والد پر منفی کردار کی چھاپ تھی اس لئے ایسے کردار نہیں کرتا، یاسر نواز

September 24, 2020 1 1 min read
Yasir Nawaz
Share this:

 Yasir Nawaz

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار اور پروڈیوسر یاسر نواز کا کہنا ہے کہ ان کے والد فرید نواز بلوچ مرحوم پر منفی کردار کی چھاپ تھی اس لئے میں ایسے کردار نہیں کرتا۔

اپنے ایک انٹرویو میں یاسر نواز نے کہا کہ ڈرامہ ’بکھرے موتی‘ کے لئے مجھے کافی وقت ملا تھا اس حوالے سے میں نے کافی ملاقاتیں کی پھر اسکرپٹ پڑھا تو مجھے بہت اچھا لگا ورنہ عام طور پر میں اسکرین پر منفی کردار نہیں کرتا کیوں کہ میرے والد فرید نواز بلوچ مرحوم پر چھاپ تھی کہ وہ صرف منفی کردار ادا کرتے تھے۔

یاسر نواز نے یہ بھی کہا کہ ان کے والد کے اسکرین پر منفی کردار کی وجہ سے میں ہمیشہ منفی کردار ادا کرنے سے دور بھاگتا تھا یہاں تک کہ خود والد بھی مجھے منع کرتے ہوئے کہتے تھے کہ ایسے منفی کردار کو نظر انداز ہی کرنے کی کوشش کرنا۔

اداکار نے یہ بھی کہا کہ جہاں تک ڈرامہ ’بکھرے موتی‘ کی بات ہے تو مجھے وہ کردار کافی پسند آیا تھا اور مجھے یہی بتایا گیا کہ ڈرامہ کی ابتدا کی کچھ اقساط میں منفی کردار دکھایا جائے گا پھر اس کے بعد اسے تبدیل کرکے مثبت دکھایا جائے گا۔ جس کے بعد میں نے بہت سوچا کہ یہ ڈرامہ کروں یا نہ کروں۔

یاسر نواز کا کہنا تھا کہ اتنا سوچنے کا مقصد یہ تھا کہ میں اپنے والد سے مشابہت رکھتا ہوں اور جسمانی طور پر بھی اُن ہی کی طرح ہو رہا ہوں کہیں یہ نا ہو کہ مجھے بعد میں صرف ایسے کرداروں کے لئے آفرز کی جائے۔ ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے یہ سوچ کر حامی بھر لی کہ کچھ اقساط بعد یہ کردار تبدیل ہو جائے گا اور ایسے کردار کو لوگ یاد رکھتے ہیں۔

Share this:
Maryam Nawaz
Previous Post جی ایچ کیو کو نہ سیاسی معاملات پر بلانا چاہیے اور نہ سیاسی قیادت کو وہاں جانا چاہیے: مریم
Next Post زمبابوے سے سیریز میں نوجوان پلیئرز کو زیادہ مواقع دینے پر اتفاق
Misbah-ul-Haq

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.