geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فردوس عاشق کا ٹائلیں توڑ کر پی ڈی ایم کو کرچی کرچی کرنے کا دعویٰ

December 6, 2020December 6, 2020 1 1 min read
Dr. Firdous Ashiq Awan
Share this:

Dr. Firdous Ashiq Awan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پہلے خود کو کرکٹ اور فٹ بال کی کھلاڑی تو ثابت کر چکی ہیں، اب انہوں نے کراٹے میں بھی اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی مکے میں 11 ٹائلیں توڑ ڈالیں۔

وزیرا علیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے مکا مار کر ٹائلیں توڑنے کا مظاہرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پی ڈی ایم کو کرچی کرچی کر دیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے باقی ماندہ ٹائلوں کو مکا مار کر توڑ ڈالا اور مکا لہراتے ہوئے کہنے لگیں کہ پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر مکا مارا تھا۔

پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت کے حوالے سے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی اجتماعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

مریم نواز جلد جیل جانے والی ہیں: فردوس عاشق اعوان کا انکشاف
فردوس عاشق اعوان نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ہر وقت حکومت جانے کی باتیں کرنے والی مریم نواز خود جلد جیل جانے والی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت تو کہیں نہیں جا رہی، البتہ مریم نواز ضمانت خارج ہونے پر جیل جا رہی ہیں۔ سیاسی آپریشن تھیٹر میں پڑے مریضوں کی چیخیں باہر تک آ رہی ہیں۔

اس سوال پر کہ کیا مریم نواز 13 دسمبر سے قبل گرفتار ہو جائیں گی، فردوس عاشق اعوان کہنے لگیں کہ یہ فیصلہ جلد ہی عدالت کرے گی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہاکہ جاتی امرا کے زندہ لوگ عوام کے دلوں میں مر چکے ہیں۔

Share this:
Coronavirus
Previous Post کورونا وائرس کی دوسری لہر اپنے جوبن پر
Next Post اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، شاہد خاقان کی پنجاب حکومت کو تنبیہ
Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.