geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے خیبر پختونخوا کو 3.18 ارب روپے کا خسارہ

November 10, 2021 0 1 min read
Khyber Pakhtunkhwa
Share this:

Khyber Pakhtunkhwa

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کو رواں مال سال پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے 3.18 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔

مرکزی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مرکز اور صوبوں کی آمدنی و اخراجات سے متعلق تفصیلات جاری کردی ہیں جن کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران خیبرپختونخوا، آمدنی کے مقابلے میں اخراجات زائد ہونے کے باعث 3 ارب 18 کروڑ روپے خسارہ کا شکار ہوگیا، صوبے کی مجموعی آمدنی 225 ارب جبکہ اخراجات 228 ارب کے رہے۔

فاق کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جولائی تا ستمبر 2021 کے دوران خیبر پختونخوا کی مجموعی آمدنی 225 ارب 49 کروڑ 30 لاکھ روپے رہی جس میں مرکزی حکومت کی جانب سے صوبہ کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 129 ارب روپے فراہم کیے گئے، صوبے کو اپنے طور پر ٹیکسوں سے 7 ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوئے جن میں خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس سے صوبہ کو 4 ارب41 کروڑ روپے حاصل ہوئے، صوبائی حکومت کو ٹیکسوں کے علاوہ دیگر مدات سے 11 ارب67 کروڑ کی آمدنی ہوئی جن میں بجلی منافع کے 9 ارب روپے بھی شامل ہیں۔

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مرکز کی جانب سے صوبے کو قرضوں اور گرانٹس کی مد میں 77 ارب 54 کروڑ روپے فراہم کیے گئے جن میں 25 ارب 55 کروڑ روپے کا خالص قرضہ 25 ارب کی جاری گرانٹس جبکہ 26 ارب 89 کروڑ کی ترقیاتی گرانٹس بھی شامل ہیں۔

پہلی سہ مالی کے دوران صوبائی حکومت کے مجموعی اخراجات 228 ارب67 کروڑ روپے کے رہے جن میں اخراجات جاریہ 131 ارب 68 کروڑ کے تھے، اس دوران صوبہ نے مرکز کو قرضوں پر مارک اپ کی مد میں 49 کروڑ90 لاکھ روپے کی ادائیگی کی، صوبے میں پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام کی مد میں ترقیاتی کاموں پر 54 ارب45 کروڑ روپے کے اخراجات کیے گئے جبکہ مجموعی طور پر خسارہ 3 ارب18 کروڑ10 لاکھ روپے کا رہا۔

Share this:
Javed Akbar Riaz, Maqsood Memon, Naeem Ahmed
Previous Post سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل
Next Post سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کا نیا قانون لانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی
Election Commission

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.