geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آٹا چینی بحران کی فرانزک رپورٹ میں تاخیر

April 26, 2020 0 1 min read
Flour Sugar Crisis
Share this:

Flour Sugar Crisis

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آٹا چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی فرانزک رپورٹ تاخیر کا شکار ہو گئی۔

مذکورہ رپورٹ گزشتہ روز منظر عام پر آنا تھی تاہم کمیشن نے وفاقی حکومت سے اپنی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کیلیے مزید تین ہفتے کی مہلت مانگ لی ہے،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ کمیشن کی مہلت کی درخواست پر منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چینی اور گندم کے بحران کی تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹیوں کی رپورٹس 4 اپریل کو جاری کی گئی تھیں، وزیراعظم نے چینی بحران سے متعلق تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو شوگر ملوں کا فرانزک تجزیہ کرنیکی بھی ہدایت کی، وزیراعظم نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا کی سربراہی میں آئی بی کے سینئر افسر اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب پر مشتمل دو اعلیٰ سطح کمیٹیاں قائم کیں جنہیں چینی اور گندم کی قیمت میں اضافے اور بحران کی وجوہات جاننے کیلیے تحقیقات کی ذمے داری تفویض کی گئی تھی، وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ فرانزک رپورٹ آنے پر ذمے داروں کو سخت سزا دی جائے گی۔

وزیر اعظم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کو عوام کے سامنے لانے کا وعدہ کیا جسے انھوں نے کچھ عرصہ قبل رپورٹ پبلک کرتے ہوئے پورا کیا،رپورٹ میں جہانگیر ترین اور خسرو بختیار سمیت کئی اہم تین افراد کی جانب سے چینی پر دی جانے والی سبسڈی سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف کیا گیا تھا،تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ چینی کے برآمد کنندگان نے دو طریقوں سے فائدہ اٹھایا ایک حکومتی سبسڈی حاصل کر کے دوسرا مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ کر کے فائدہ حاصل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوائے پنجاب حکومت کے کسی دوسری صوبائی حکومت نے شوگر ملوں کو سبسڈی نہیں دی تھی،پنجاب حکومت نے تین ارب روپے سبسڈی کی مد میں ادا کئے۔

Share this:
PIA Agents
Previous Post پی آئی اے کی زائد کرایہ لینے والے تمام ایجنٹس کیخلاف سخت کارروائی
Next Post لاک ڈائون کے بعد سمارٹ لاک ڈائون اور عالمی ادارہ صحت کے خدشات
Lockdown

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.