geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سے زائد منافع کی منتقلی

March 16, 2021 6 1 min read
Dollars
Share this:

Dollars

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی مد میں اپنے ممالک کو منتقلی ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں جولائی تا جنوری کے دوران منافع جات کی منتقلی میں 8 فیصد اضافہ ہوا ۔

اس دوران غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے 1.025 ارب ڈالر بیرون ملک بھجوائے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا جنوری کے دوران 947 ملین ڈالر کے منافع جات وغیرہ بیرون ملک بھجوائے گئے تھے۔ اس طرح منافع جات کی بیرون ملک منتقلی میں 78 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایس بی پی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں برطانوی سرمایہ کاروں نے سب سے زیادہ یعنی 362 ملین ڈالر بیرون ملک بھجوائے گئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر امریکی سرمایہ کاروں کی جانب سے سب سے زیادہ 195 ملین ڈالر کی منتقلی کی گئی ہے۔

رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران فوڈ سیکٹرکی جانب سے 220 ملین ڈالر ، مالیات کے شعبہ سے 136 ملین ڈالر ، مواصلات کے شعبہ سے 119 ملین ڈالر اور ٹرانسپورٹ سروسز کے شعبہ کی جانب سے 106 ملین ڈالر کے منافع جات بیرون ملک بھجوائے گئے۔

رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 کے دوران غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے مجموعی طورپر 133.3 ملین ڈالر دیگر ممالک کو منتقل کئے گئے ہیں جن میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) سے حاصل ہونےوالے 121.5 ملین ڈالر اور پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے 12 ملین ڈالر کے منافع جات وغیرہ شامل ہیں۔

Share this:
Ronaldo
Previous Post رونالڈو نے پیلے کے767 گولز کا ریکارڈ توڑ دیا
Next Post برطانیہ کی شامی وزیر خارجہ سمیت صدر بشارالاسد کے 6 قریبی ساتھیوں پر پابندیاں عاید
Bashar al-Assad

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.