geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فرانس اور ایران میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، صحتیاب مریضوں کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز

May 4, 2020 6 1 min read
Corona Cases
Share this:

Corona Cases

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور ایران میں مہلک کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے اور دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔

ایران
ایران میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے کے بعد ایرانی صدر حسن روحانی نے پیر سے ملک کے 132 علاقوں میں مساجد کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی صدر نے کہا کہ جن علاقوں میں مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے وہاں کورونا کے خطرات کم ہیں۔

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ کم خطرات والے علاقوں میں اسکول بھی 16 مئی سے کھولے جائیں گے لہذا تمام مساجد اور اسکول میں سماجی فاصلے اور صحت و صفائی کا خاص خیال رکھاجائے گا۔

ایران میں اب تک کورونا وائرس سے 6 ہزار سے زائد اموات اور متاثرین کی تعداد 96 ہزار سے زائد ہے۔

سعودی عرب
ادھر سعودی عرب کی حکومت نے بھی دمام ریجن کے ضلع الاثیر سے جزوی طور پر کرفیو اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی عرب میں اب تک کورونا کیسز کی کل تعداد 25 ہزار 459 ہوچکی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 176 ہے۔

فرانس
یورپی ملک فرانس میں بھی کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی ہوئی ہے۔

گزشتہ چند روز سے فرانس میں کورونا کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا تاہم اب تک مریضوں کی کل تعداد 1 لاکھ 68 ہزار 396 ہے جب کہ اموات کی تعداد 24 ہزار سے زائد ہے۔

کورونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فرانسیسی حکومت نے کورونا ہیلتھ ایمرجنسی میں دو ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

بیلجیم
آبادی میں کورونا سے اموات کی شرح کے حساب سے یورپ بھر میں آگے بیلجیم نے بھی پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے جہاں متاثرین کی کل تعداد 50 ہزار کے قریب جب کہ اموات کی تعداد 7 ہزار 844 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکا
جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادو شمار کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد11 لاکھ 60 ہزار 804 تک پہنچ گئی ہے جب کہ اموات کی مجموعی تعداد 67 ہزار 448 ہو گئی ہے۔

ادھر نیویارک میں میتیں رکھنے کی جگہ کم پڑگئی جس کے بعد لاشوں کو کنٹینرز کے اوپر رکھنا شروع کر دیا گیا ہے۔

چین
چین وبا کے شکار پہلے دس ملکوں کی فہرست سے نکل گیا ہے تاہم ہفتے کو چین میں کورونا کا صرف ایک نیا مریض سامنے آیا جس کے بعد مجموعی تعداد 82 ہزار 877 ہے جب کہ اموات کی تعداد 4 ہزار 633 ہے۔

اس طرح دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار 48 جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد35 لاکھ سے تجاوز ہو گئی ہے۔

Share this:
Coronavirus
Previous Post دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے، ڈھائی لاکھ اموات
Next Post ثابت ہو جائے نواز شریف ایک دھیلا بھی دیکر باہر گئے تو سیاست چھوڑ دوں گا: شہباز شریف
Shahbaz Sharif - Nawaz Sharif

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.