geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فرانس: ماسک اور دستانوں کی شکل میں کرونا کا کچرا ساحلوں کے لیے سنگین خطرہ

May 28, 2020 2 1 min read
Masks Gloves
Share this:

Masks Gloves

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ماحولیاتی تحفظ سے متعلق ایک مقامی جماعت نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والا کچرا اور باقیات ریویرا کے علاقے میں انتیب کے تفریحی مقام کے نزدیک بحیرہ روم میں پھیلا ہوا ہے۔ مذکورہ جماعت اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنے اور علاقے کی صفائی کی کوششیں کر رہی ہے۔

اس کچرے میں آپریشن کے دوران استعمال ہونے والے ماسک اور ربڑ کے دستانے شامل ہیں۔ یہ بحیرہ روم کی لہروں کے نیچے تیرے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

گذشتہ ہفتے “آپریشن کلین سِی” نامی گروپ نے گذشتہ ہفتے ایک وڈیو بنائی تھی۔ اس وڈیو میں سمندر کی سطح پر شراب کی بوتلوں اور دیگر کچرے کے ساتھ ماسک اور دستانے بھی پھیلے ہوئے نظر آئے۔

اس گروپ نے تصاویر اور وڈیو کو انٹرنیٹ کے ذریعے پھیلا دیا۔ فرانس اور دیگر ممالک قیود میں کمی اور اپنے ساحلوں کو دوبارہ سے کھولنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ گروپ نے خبردار کیا ہے کہ یہ کچرا بحیرہ روم میں آلودگی کے مسائل کو بڑھا سکتا ہے۔

ایک مقامی رکن پارلیمنٹ نے تجویز پیش کی ہے کہ سمندر میں ماسک اور کچرا پھینکنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے۔

فرانسیسی گروپ “آپریشن کلین سِی” کے بانی جیفری بیلتیہ نے ایسوسی ایٹڈ پریس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ وائرس سے متعلق کچرے کی مقدار ابھی محدود ہے لیکن اگر ہم نے کچھ نہ کیا تو یہ ریویرا کے خوب صورت ساحل پر آلودگی پھیلانے کا باعث بنے گا۔

دارالحکومت پیرس میں صفائی کرنے والے کارکنان نے بھی فٹ پاتھوں پر پڑے ہوئے ماسک کی تعداد میں اضافے کی شکایت کی ہے۔ یہ صورت حال فرانس کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اقدامات میں بتدریج نرمی کرنے اور مزید عوامی مقامات پر شہریوں کے ماسک پہننے کی شرط عائد کیے جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔

Share this:
Mohsin Baharwand
Previous Post افغانستان نے مہاجرین کو دریا میں ڈبو کر ہلاک کرنے کے ثبوت ایران کے حوالے کر دیے
Next Post کیا جواد ظریف 2021ء کے صدارتی انتخابات میں قسمت آزمائی کریں گے؟
Jawad Zarif

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.