geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چودہ سالہ جرمن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ملزمان پناہ گزین

July 10, 2020July 10, 2020 1 1 min read
German Court
Share this:

German Court

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) پچھلے سال ہیلووین کی رات ایک چودہ سالہ جرمن لڑکی کو افغانستان، ایران و عراق سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں نے مبینہ طور پر نشہ آور ادویات دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اب ان کے خلاف عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔

جرمن شہر الم کی ایک عدالت میں پانچ افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی جمعرات نو جولائی سے شروع ہوئی۔ ابتدائی سماعت مختصر رہی اور ملزمان نے کوئی بیان نہیں دیا۔ پانچوں ملزمان کی عمریں پندرہ سے ستائیس سال کے درمیان ہیں۔ ان پر ایک چودہ سالہ لڑکی کو نشہ آور ادویات دینے اور پھر اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کرنے کے الزمات ہیں۔

یہ واقعہ الم میں اکتیس اکتوبر سن 2019 کی رات پیش آیا تھا۔ کیس میں بیان کردہ حقائق کے مطابق ملزمان کی مذکورہ نابالغ لڑکی سے ملاقات الم شہر کے مرکز میں ہیلووین کے تہوار کے موقع پر ہوئی تھی۔ انہوں نے مبینہ طور پر لڑکی پر زور دیا کہ وہ ان کے ساتھ قریبی واقع مقام الرکرشن برگ چلے، جہاں ان کا مہاجر کیمپ قائم تھا۔ وہاں لے جا کر انہوں نے اسے نشہ آور ادویات دیں۔ بعد ازاں چار ملزمان نے اس لڑکی کے ساتھ نو مرتبہ جنسی زیادتی کی۔

لڑکی نے بعد ازاں اپنے والدین کو اس واقعے کے بارے میں آگاہ کر دیا تھا۔ پانچ میں سے ایک ملزم اپنے جرم کا اعتراف کر چکا ہے۔ بقیہ ملزمان اپنے خلاف ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ عدالت کی آئندہ سماعت بیس جولائی کو متوقع ہے۔ عدالت نے اس کیس کے لیے تیرہ سماعتوں کا کہہ رکھا ہے اور نومبر تک حتمی فیصلہ سامنے آئے گا۔

بتایا گیا ہے کہ پانچوں ملزمان پناہ گزین ہیں اور ان کا تعلق افغانستان، ایران اور عراق سے ہے۔ جرمنی میں اس سے قبل بھی پناہ کے متلاشی افراد کے ہاتھوں مقامی لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، جس سے مجموعمی طور پر پناہ گزین اور مہاجرین معاشرے کے چند طبقوں کی جانب سے کافی تنقید کی زد میں رہے۔

Share this:
Saudi Arabia - Coronavirus
Previous Post سعودی عرب : کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 223327 اور اموات 2100 ہو گئیں
Next Post ایغور مسلمانوں پر زیادتی: امریکا نے اعلی چینی حکام پر پابندی عائد کر دی
America Banned - Chinese Officials

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.