geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں، صدر ایردوان

October 17, 2021 0 1 min read
Angela Merkel and Tayyip Erdogan
Share this:

 Angela Merkel and Tayyip Erdogan

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں۔

صدر ایردوان نے استنبول کے ہوبر مینشن میں جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں، ایردواان نے کہا:”محترمہ مرکل کے ساتھ آج کی ملاقاتوں میں، ہم نے اپنے ایجنڈے کے مسائل، خاص طور پر ہمارے دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔‘‘

اس بات کا اظہار کرتے ہوئے جناب ایردوان نے کہا کہ جرمنی میں ترک کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا سماجی پہلو ہے۔”نسل پرستی ، اسلام اور زینوفوبیا اور امتیازی سلوک بدقسمتی سے یورپ میں ترک معاشرے کے اہم مسائل ہیں۔”

صدر ایردوان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ جرمن چانسلر انگیلا مرکل جو اپنے وزارت عظمیٰ کے الوداعی دورے کے ایک حصے کے طور پر ترکی آئی تھی ، ترک جرمن دوستی میں اہم کردار ادا کریں گی۔

“مجھے امید ہے کہ میرکل کے ساتھ ہم نے جو کامیاب کام کیا ہے وہ نئی انتظامیہ کے ساتھ جاری رہے گا۔ ترکی کی حیثیت سے ، ہم یورپی یونین میں مکمل رکنیت کے راستے میں مرکل کی شراکت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

صدر ایردوان مہاجرین کے مسئلے پر”ترکی اس مسئلےکے مرکز میں ہے۔ ہمارے لیے یہ ممکن نہیں کہ ہم ان لوگوں کو دور کردیں جیسا کہ یونان نے کیا۔ ہماری میزبانی جاری رہے گی۔ ہم نقل مکانی کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہم نے اب تک کیا ہے۔

غیر قانونی امیگریشن کے حوالے سے جرمن چانسلر مرکل نے کہا،”میں نے کہا کہ یورپی یونین کی اس سلسلے میں ترکی کی حمایت جاری رہے گی۔ ہم انسانی سمگلنگ کو روکنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک ضرورت اور شرط ہے کہ یورپی یونین اس سلسلے میں ترکی کی حمایت کرے۔”

Share this:
UNICEF
Previous Post افغانستان میں بچیوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت
Next Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید
Indian Army

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.