geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمنی میں نئی دہشت گرد نسل کے پروان چڑھنے کے امکانات

April 15, 2019 0 1 min read
BFV Germany
Share this:

BFV Germany

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں تحفظ آئین کے وفاقی دفتر(بی وی ایف) نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی پسپائی سے غلط اندازے اخذ نہیں کرنے چاہییں۔ اس تنظیم کی جانب سے کسی وقت جرمنی میں بھی حملہ کیا جا سکتا ہے۔

جرمنی میں تحفظ آئین کے وفاقی دفتر کہلانے والی داخلی سلامتی کی نگران خفیہ ایجنسی (بی ایف وی) کے سربراہ تھوماس ہالڈنوانگ نے اخبار ویلٹ ام زونٹاگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ’’ میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کے حوالے سے خطرے کی شدت کو کم نہیں کر سکتا۔ یہ دہشت گرد تنظیم یورپ کے لیے بدستور ایک خطرہ ہے اور خاص طور پر اپنی ورچوئیل سائبر خلافت کے حوالے سے، جو حملوں کی ترغیب دیتی ہے۔ اور جو ابھی تک اپنے حامیوں کو حملوں کے لیے تیار کر سکتی ہے۔‘‘

ہالڈنوانگ نے مزید بتایا کہ گزشتہ برس کے دوران جرمنی میں شدت پسند مسلم انتہا پسندوں کی تعداد میں تین سو سے زائد کا اضافہ ہوا ہے،’’جرمنی میں ایسے لوگوں کی تعداد تقریباً بائیس سو سے زائد ہے، جن میں مسلم دہشت گردی کی جانب جھکاؤ پایا جاتا ہے۔ ہمیں کافی حد تک یقین ہے کہ یہ کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی میں شریک ہو سکتے ہیں یا پھر کسی ایسی ہی کارروائی میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔‘‘

داخلی سلامتی کی نگرانی خیفہ ایجنسی (بی ایف وی) کے سربراہ نے بتایا کہ ان تمام مشتبہ افراد کی چوبیس گھنٹے نگرانی ممکن نہیں ہے،’’ایک ایسے شخص کی نگرانی کے لیے کم از کم چالیس اہلکار چاہیے ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہم نے صرف ان افراد پر توجہ دی ہے، جنہیں بہت ہی خطرناک قرار دیا گیا ہے۔‘‘

جرمن شہر لائپزگ کی پولیس نے بائیس سالہ شامی مہاجر جابر البکر کو دو دن کی تلاش کے بعد گرفتار کر لیا تھا۔ اس پر الزام تھا کہ وہ برلن کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ اس مشتبہ جہادی کے گھر سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا تھا۔ تاہم گرفتاری کے دو دن بعد ہی اس نے دوران حراست خودکشی کر لی تھی۔

تھوماس ہالڈنوانگ نے اس موقع پر اس منصوبے کا دفاع کیا ہے، جس میں پیغام رسانی کے یا میسنجنگ سروس کی نگرانی کی بات کی گئی ہے، ’’ ٹیلیفون پر ہم سطحی طور پر ہونے والے لڑائی جھگڑوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ تاہم اصل معاملہ وہ فریب ہے، جو اکثر ہماری نظروں سے اوجھل رہتا ہے۔‘‘

بی ایف وی کے سربراہ کے مطابق اسلامک اسٹیٹ کا ساتھ دینے والے افراد اور خاص طور پر ان کے بچوں کے جرمنی واپس آنے کے بعد ادارے کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہے اور یہ سوال کھڑا ہو گیا ہے کہ کیا یہاں ایک نئی دہشت گرد نسل تیار ہو رہی ہے؟

Share this:
Fawad Chaudhry
Previous Post ملک میں کرپشن کی ماڈرن داغ بیل شریف خاندان نے رکھی: فواد چوہدری
Next Post مودی نے پاکستانی جوہری خطرے کو غیر اہم قرار دے دیا
Narendra Modi

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.