geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عالمی وبا: ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 03 ہزار سے بڑھ گئی

August 23, 2020 0 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 31 لاکھ 49 ہزار تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 3 ہزار سے زائد ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 66 لاکھ 9 ہزار 828 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں زیر قرنطینہ ہیں، جن میں سے 61 ہزار 711 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 57 لاکھ 32 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 79 ہزار 200 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 لاکھ 96 ہزار 727 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 1 لاکھ 13 ہزار 454 زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 35 لاکھ 36 ہزار 488 تک جا پہنچی ہے۔

بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچا ہوا ہے، جہاں کورونا سے 55 ہزار 950 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 29 لاکھ 79 ہزار 562 ہو گئی۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 16 ہزار 310 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 51 ہزار 897 ہو چکی ہے۔

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 12 ہزار 843 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل متاثرین 6 لاکھ 3 ہزار 338 رپورٹ ہوئے ہیں۔

پیرو میں کورونا کے باعث 27 ہزار 245 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا مریض 5 لاکھ 76 ہزار 67 رپورٹ ہوئے ہیں۔

میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 59 ہزار 610 ہو گئی جبکہ کورونا کے واقعات 5 لاکھ 49 ہزار 734 ہو گئے۔

کولمبیا میں کورونا سے اموات کی تعداد 16 ہزار 568 ہوگئی جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 22 ہزار 138 ہو چکی ہے۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 28 ہزار 838 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 4 لاکھ 7 ہزار 879 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔

چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار 723 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 3 لاکھ 93 ہزار 769 ہو گئے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 20 ہزار 376 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل مریض 3 لاکھ 54 ہزار 764 ہو گئے۔

ارجنٹائن میں کورونا وائرس 6 ہزار 730 زندگیاں نگل چکا ہے، جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 29 ہزار 43 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 41 ہزار 405 ہوگئی جبکہ کورونا کے متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 23 ہزار 313 ہو چکی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 3 ہزار 580 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ وہاں اس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ 5 ہزار 186 تک جا پہنچی ہے۔

بنگلہ دیش کورونا واقعات میں پاکستان سے آگے نکل کر 15ویں نمبر پر آگیا ہے جہاں اس وائرس نے 3 ہزار 907 افراد کی زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے جبکہ یہاں 2 لاکھ 92 ہزار 625 کورونا متاثرین درج ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 174 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 231 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس کے ملک میں 10 ہزار 626 مریض اب بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں ہیں،جن میں سے 731 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 لاکھ 75 ہزار 317 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Share this:
Mike Pompeo
Previous Post ایران اور چین کے معاملات پر بات چیت کے لیے پومپیو امارات اور اسرائیل کا دورہ کریں گے
Next Post جرمن پولیس میں انتہا پسندی، تین درجن سے زائد اہلکار ملوث
German Police

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.