geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی

September 10, 2020 0 1 min read
Fitch Rating
Share this:

Fitch Rating

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں سے محروم ہونے کے تناظر میں عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی ترسیلات زر میں ممکنہ طور پر 12 فیصد کی کمی اور کریڈٹ ریٹنگ متاثر ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں جیسے عوامل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی سرگرمیوں پر بدھ کو اثرانداز رہیں جس کی وجہ سے تمام دورانیے میں اتارچڑھاو کے کاروبارملے جلے رحجان سے دوچار رہی تاہم 53 اشاریہ 25 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں اور حصص کی مالیت میں بھی 16ارب 98 کروڑ 74لاکھ 7 ہزار 957 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

کاروباری دورانیئے میں ایک موقع پر 212 پوائنٹس کی تیزی اور بعد ازاں 367 پوائنٹس کی مندی بھی رونما ہوئی تاہم اختتامی لمحات میں نچلی قیمتوں پر حصص کی خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے محدود پیمانے پر تیزی ہوئی جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس 37 اشاریہ 06 پوائنٹس کے اضافے سے 42022 اشاریہ 25 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

اس کے برعکس کے ایس ای30 انڈیکس 14اشاریہ63 پوائنٹس کی کمی سے17825اشاریہ01 ، کے ایم آئی 30 انڈیکس 312 اشاریہ 86 پوائنٹس کی کمی سے 67416 اشاریہ27 اور پی ایس ایکس کے ایم آئی انڈیکس 48اشاریہ99 پوائنٹس کی کمی سے 21015 اشاریہ51 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری حجم منگل کی نسبت20 اشاریہ 05فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر 70کروڑ 70لاکھ 13ہزار 27 حصص کے سودے ہوئے جب کہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 430 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں 229کے بھاو میں اضافہ 183کے داموں میں کمی اور 18کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ جن کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ان میں نیسلے پاکستان کے بھاو 83 روپے 70 پیسے بڑھ کر 6582 روپے اور آئسلینڈ ٹیکسٹائل کے بھاو 67روپے 79پیسے بڑھ کر1030 روپے ہوگئے جب کہ یونی لیور فوڈز کےبھاو359 روپے گھٹ کر12500 روپے اور کولگیٹ پامولیو کے بھاو 54 روپے57 پیسےگھٹ کر3409 روپے ہوگئے۔

Share this:
Wahab Riaz
Previous Post دورہ انگلینڈ میں آخری میچ کھیلنے کا موقع دیئے جانے پر دباؤ میں تھا، وہاب ریاض
Next Post عراق، شام اور لیبیا میں ترکی کی مداخلت پر مصر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا نہیں رہے گا
Sameh Shoukry

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.