geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت ناکام، فوری شفاف انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمن

November 7, 2020November 7, 2020 0 1 min read
Maulana Fazlur Rehman
Share this:

Maulana Fazlur Rehman

لاہور / پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے، جو حالات چل رہے ہیں ان کا تقاضا ہے کہ شفاف انتخابات فوری کرائے جائیں۔

جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے ضلع لاہور کی مجلس عاملہ اور تمام تحصیلوں کے امرا ونظما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے، جو حالات چل رہے ہیں ان کا تقاضا ہے کہ شفاف انتخابات فوری کرائے جائیں، ملکی معیشت تباہی کی طرف جارہی ہے،مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کر دیا ہے، عام آدمی گھر میں بے بس ہو کر بیٹھ گیا، عوام خود کشیوں پر مجبور ہوگئے ہیں لیکن نا اہل اور مسلط شدہ سلیکٹڈ حکمران سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے ہیں،

مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ فرانسیسی صدر کے بیانات سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی، عوام فرانسیسی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ اور تاجر فرانسیسی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے معاہدے منسوخ کریں۔

لاہور میں پر امن کسانوں پرلاٹھ چارج اور گرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں جمہوری حکومت نہیں، اپنے مطالبات کے حق کے لیے بھی احتجاج برداشت نہیں ہے۔

دوسری جانب انہوں نے گزشتہ روز جامعہ زبیریہ دیر کالونی کا دورہ کیا اور مدرسے کے مہتمم مفتی رحیم اللہ حقانی سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، انھوں نے طلبا سے خطاب میں کہا کہ مدرسے میں ہونے والے واقعات سے تمام علمااور طلبا رنجیدہ ہیں۔

Share this:
Ban Wedding Celebrations
Previous Post کورونا کی دوسری لہر: ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی عائد
Next Post کراچی میں ماسک نہ پہننے والوں پر 500 روپے جرمانہ کرنے کا حکم
Karachi Masks Fines

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.