geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت کے مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

April 10, 2021 0 1 min read
Inflation
Share this:

 Inflation

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری ہے جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 18.43 فیصد تک پہنچ گئی۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں آٹھ اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی 18.43 فیصد پر پہنچ گئی ہے جب کہ گذشتہ ہفتے کے دوران ملک میں آلو، ٹماٹر چین اور سبزیوں سمیت 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جب کہ چینی، انڈے، پیاز سمیت 13 کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی اور 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں مرغی 26 روپے 68 پیسے فی کلو، آلو 3 روپے 88 پیسے، ٹماٹر 3 روپے 33 پیسے، بڑا گوشت 2 روپے 51 پیسے اور چھوٹا گوشت 5 روپے 16 پیسے فی کلو مہنگا ہوا جب کہ کیلا فی درجن 4 روپے 98 پیسے، دال مونگ، گھی، تازہ دودھ اور دہی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 13 اشیا سستی جبکہ 20 کی قیمت میں استحکام رہا۔

حالیہ ہفتے چینی اوسط 3 روپے 10 پیسے فی کلو سستی ہوئی اس کے علاوہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 32 روپے 29 پیسے، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 6 روپے 70 پیسے سستا ہوا جب کہ لہسن، انڈے، دال ماش، دال چنا اور پیاز کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

Share this:
Amitabh,Rekha,Jaya Bachchan
Previous Post امیتابھ اور ریکھا کی محبت پر جیا بچن نے طویل عرصے کی خاموشی توڑ دی
Next Post پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ
Pakistan vs Ireland

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.