geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نیازی حکومت میاں نواز شریف کی صحت کے ساتھ کھلواڑ فی الفور بند کرئے۔ ساجدہ وسیم ملک

March 14, 2019 0 1 min read
PML-N
Share this:

PML-N

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہور کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک کی قیادت میں لاہور پریس کلب کے سامنے سینکڑوں کی تعداد میں پی ایم ایل این اور یوتھ ونگ کے کارکنوں نے میاں محمد نواز شریف سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ساجدہ وسیم ملک نے کہا کے حکومت وقت کو انتقامی سیاست سے باز رہنا ہوگا۔ میاں نواز شریف کے خلاف زیازتیوں اور اذیوتوں کو بند ہونا چاہیے۔ نیازی حکومت میاں نواز شریف کی صحت کے ساتھ کھلواڑ فی الفور بند کرکے میاں نواز شریف صاحب کا تر جیحی بنیادوں پر ان کی مرضی کے مطابق علاج کروائے۔ میاں نواز شریف 3 بار اس ملک کے وزیراعظم رہے۔ اور 3 دفعہ کے جو منتخب تھے ان کے ساتھ نیازی حکومت کا انتقامی سلوک فوری طور بند کیا جائے۔

ساجدہ وسیم ملک نے مزیدکہاکہ محسن پاکستان کے ساتھ یہ سلوک کسی بھی قیمت پر قبول نہیں ہے۔ اور میاں نواز شریف کے متوالوں کے مزید امتحان نہ لیا جائے۔ آخرمیں ساجدہ وسیم ملک نے مطالبہ کیا کے محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف کو فی الفور رہا کیا جائے۔ ساجدہ وسیم ملک نے کہا پاکستان کے عوام اپنے سابقہ و زیراعظم میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں ۔ میاں نواز شریف نے اس ملک سے اندھیروں کو دور کیا . معیشت کو مضبوط کیا موٹر ویز دی میاں فیملی کے خلاف تمام شازشوں کو انشااللہ ناکام بنایں گے. اور ایسی تمام شازشوں کی مذمت کرتے ہیں. ساجدہ ملک نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن واحد قومی جماعت ہے، جس نے خواتین کو ہر شعبہ میں نمائندگی دی چاہے خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے وسائل کی فراہمی ایک روشن معاشرے کی تشکیل کے لئے سود مند سرمایہ کاری ہے،خواتین کو مساوی حقوق دینے سے ہی معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا،ملک کی تعمیر و ترقی میں خواتین کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا،دین اسلام خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق دینے پر زور دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت سمجھتی ہے کہ خواتین کو عملی میدان سے دور رکھ کر ملک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post وزیراعظم برہم: پنجاب اسمبلی کے ارکان کی مراعات میں اضافہ مایوس کن قرار
Next Post بات ہے سوچنے کی
Salt

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.