geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت کو شوبز کیلئے ایک ڈریس کوڈ دینا چاہیے، وینا ملک

September 16, 2021 1 1 min read
Veena Malik
Share this:

 Veena Malik

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کی حمایت کی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے جرمن نشریاتی ادارے کی اردو سروس کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خواتین کے لباس اور طالبان کی افغانستان پر حکومت سے متعلق بات چیت کی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ طالبان نے افغانستان میں اپنی حکومت قائم کی ہے، افغانستان طالبان سے منسلک ہے، یہ ان کی ہی زمین اور جگہ ہے جس کیلئے انہوں نے طویل جنگ لڑی۔

میزبان نے وینا سے سوال کیا کہ آپ نے انسٹاگرام پر برقعہ میں ملبوس تصویر ڈالی ہے کہیں آپ کا ارادہ افغانستان جانے کا تو نہیں؟ اس پر اداکارہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میں قندھار جانا پسند کروں گی، مجھے اس جگہ سے محبت ہے۔

برقعہ سے متعلق انہوں نے کہا کہ عبایا 13 سال کی عمر سے میری زندگی کا حصہ ہے، اب بھی جب باہر جاتی ہوں تو برقعہ پہنتی ہوں، اس لیے نہیں کہ مجھ سے کسی نے زبردستی کی ہو یہ میرا اپنا ذاتی انتخاب ہے۔ برقعے میں خود کو محفوظ محسوس کرتی ہوں۔

افغانستان میں طالبان کی جانب سے ڈریس کوڈ وضع کرنے سے متعلق اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے وہاں کے لوگ اسے خوشی خوشی اپنائیں گے کیونکہ انہیں اپنی روایات کے بارے میں اچھی طرح پتہ ہے۔

دوسری جانب وینا نے پاکستان سے متعلق کہا کہ ہمارا ملک ایک خود مختار ملک ہے، یہاں لوگ ہر قسم کے کپڑے پہن رہے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ شوبز میں ہمارا ڈریس کوڈ ہونا چاہیے، حکومت کو ہمیں کوئی ڈریس کوڈ دینا چاہیے کہ آپ نے ان حدود میں رہنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں افغانستان کی حکومت کے بارے میں زیادہ نہیں سوچنا چاہیے، مجھے ان انڈسٹریز کیلئے ہمدردی ہے جہاں کسی قسم کی کوئی روک ٹوک نہیں ہوتی، فنکار اپنی مرضی سے سب کچھ کرنے کے اہل ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ وینا ملک تقریباً 12 سال کے لمبے عرصے بعد ایک بار پھر سیاسی طنز و مزاح کے شو میں نظر آئیں گی۔ وینا ملک کا نیا شو ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس پر نشر کیا جائے گا۔

Share this:
Cat
Previous Post انسانی انداز میں بھیک مانگنے والی بلی سوشل میڈیا اسٹار بن گئی
Next Post وادی میں رہنے والے تمام ہندو ‘کشمیری پنڈت‘ نہیں، بھارتی عدالت
Indian

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.