geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
August 7, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    صحت و تندرستی
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Experts Weigh Inبیت الخلاء میں کتنا وقت گزارنا صحت کے لیے بہتر ہے؟ ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Doctors Weigh Inفرانس میں گرمی کی لہر جاری، 20 محکموں میں اورنج الرٹ جاری
    • Hot Weather Sex: Expert Tips for Summer Intimacyشدید گرمی میں مباشرت: ماہرین کے مشورے جو آپ کی محفل کو خوشگوار بنائیں گے
    دلچسپ اور عجیب
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Experts Weigh Inبیت الخلاء میں کتنا وقت گزارنا صحت کے لیے بہتر ہے؟ ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • EU Mandates AI Labels to Combat Online Deceptionیورپی یونین کا نیا قانون: اب آن لائن اصلی اور مصنوعی مواد میں فرق واضح ہوگا
    • Google Pulls AI Image Tool from Earth Over Disinfo Fearsگوگل ارت کا متنازعہ اے آئی ٹول شدید تنقید کے بعد واپس لے لیا گیا
    • Google Pulls AI Image Tool from Earth Over Misinformation Fearsگوگل ارتھ میں مصنوعی ذہانت سے تصاویر بنانے کا نیا فیچر غلط معلومات کے خدشات کے باعث واپس لے لیا گیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گریڈ ایک سے 22 تک سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا امکان

January 21, 2020January 21, 2020 0 1 min read
Government Employees
Share this:

Government Employees

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری کی نوید سنا دی گئی جس میں تنخواہوں میں ایک لاکھ 64 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے جس کے بعد گریڈ 1 سے لے کر 22 تک کے تمام ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں 100 فیصد اضافے کا امکان ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین کی وفاقی سروس تشکیل نو کمیٹی نے اس حوالے سے اصول فیصلہ کر لیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ کمیٹی نے وفاقی سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں اور مراعات میں موجود امتیازی سلوک کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نظرثانی شدہ پیکج کے تحت سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ہو گا۔

2017 میں لاگو تنخواہوں کے اسکیل کی بنیاد پر رد و بدل کیا جائے گا، مدت ملازمت کے لحاظ سے بنیادی گریڈ کے پیش نظر تنخواہیں بڑھائی جائیں گی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے تحت گریڈ 1 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 9 ہزار روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ 17 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگا، گریڈ 2 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 9 ہزار 300 روپے جب کہ زیادہ سے زیادہ 19 ہزار روپے سے زائد، گریڈ 3 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 9 ہزار 610روپے جب کہ زیادہ سے زیادہ 21 ہزار 310 روپے اضافہ ہوگا۔

گریڈ 4 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 9900 روپے زیادہ سے زیادہ 23 ہزار 100 روپے، گریڈ 5 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 10260 روپے زیادہ سے زیادہ 25260 روپے، گریڈ 6 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 10620 روپے زیادہ سے زیادہ 27240 روپے، گریڈ 7 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 10990 روپے زیادہ سے زیادہ 29290 روپے، گریڈ 8 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 11380 روپے زیادہ سے زیادہ 31480 روپے، گریڈ 9 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 11770روپے زیادہ سے زیادہ 31480 روپے،گریڈ 10 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 12160روپے زیادہ سے زیادہ 36160روپے کا اضافہ ہوگا۔

گریڈ 11 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 12570روپے زیادہ سے زیادہ 38970روپے، گریڈ 12 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 13320روپے زیادہ سے زیادہ 42120روپے، گریڈ 13 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 14260روپے زیادہ سے زیادہ 45760روپے، گریڈ 14 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 15180روپے زیادہ سے زیادہ 50280روپے، گریڈ 15 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 16120روپے زیادہ سے زیادہ 56020 روپے، گریڈ 16 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 18910روپے زیادہ سے زیادہ 64510 روپے اضافہ ہوگا۔

اسی طرح گریڈ 17 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 30370 روپے زیادہ سے زیادہ 76370روپے، گریڈ 18 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 38350 روپے زیادہ سے زیادہ 95750 روپے، گریڈ 19 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 59210روپے زیادہ سے زیادہ 120210روپے، گریڈ 20 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 69090 روپے زیادہ سے زیادہ 132230روپے، گریڈ 21 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 76270روپے زیادہ سے زیادہ 146720روپے اضافہ ہوگا۔

سب سے زیادہ اضافہ گریڈ 22 کے ملازمین کیلئے کم سے کم 82380 روپے زیادہ سے زیادہ 1 لاکھ 64 ہزار 560 روپے تک کا ہوگا۔

Share this:
Lebanon Protests
Previous Post لبنان: احتجاجی مظاہرے، 114 افراد زخمی
Next Post کھانے اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے: کشمالہ طارق
Kashmala Tariq

Related Posts

Gironde Wildfires Spark Surge in Volunteer Firefighter Applications

شعلوں کے درمیان جنم لینے والی نئی امید: جب جیروند کے جنگلات کی آگ نے رضاکار فائرفائٹر بننے کا جذبہ بیدار کیا

August 7, 2026
Fuel Prices Drop: SP95 Falls Below €2 Threshold in France

پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی، SP95 دوبارہ 2 یورو فی لیٹر سے نیچے

August 7, 2026
France’s 2026 Solar Eclipse: Where to See the Best View

27 سال بعد یورپ میں نایاب سورج گرہن: 12 اگست کو فرانس میں کہاں اور کب دیکھنا سب سے شاندار ہوگا؟

August 7, 2026
France's Unemployment Rate Hits 8.3%, Highest Since 2020

فرانس میںے روزگاری کی شرح 8.3 فیصد تک جا پہنچی، 2020 کے بعد بلند ترین سطح

August 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.