geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایک عظیم نعمت خداوندی ہے

April 27, 2020 0 1 min read
Ramadan
Share this:

Ramadan

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

مومنو ! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔ یہ حکم اللہ تعالیٰ کی طرف سے اللہ پاک کی الہامی کتاب ِ مبین میں ارشاد ہے۔ یہ حکم وہ قادر مطلق خالق مالک رازق اللہ تعالیٰ کی ذات دے رہی ہے ۔ وہ اللہ تعالیٰ جو ستر 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ روزے کے کیا کیا فائدے ہیں یہ صرف اللہ پاک اور اللہ پاک کے پیارے محبوب پیارے اور آخری نبی ۖ جانتے ہیں ۔ ہم گناہ گاروں سیاہ کاروں کو بخشنے کا ایک سبب پیدا کر دیا۔

آج ہم جسمانی معاشرتی روحانی مسائل امراض میں مبتلا ہوکر اپنے آپ کو دنیا اور دنیاداری میں تباہ و برباد کر کے دنیا اور آخرت کی کامیابیوں و کامرانیوں سے کوسوں دور بھٹک رہے ہیں۔ ایسے میں نبی کریم ۖ کی امت میں پیداہونا اور پھر رمضان المبارک کو پانا ” ایک عظیم نعمت خداوندی ہے۔ اگر کوئی عالم فاضل ساری عمر روزوں کی اہمیت بیان کرتا رہے تو عمر ختم ہو جائے گئی مگر ماہ رمضان کے روزوں کے دنیاوی اور آخرت کے فوائد مکمل بیان نہیں کر سکتا۔ روزہ ایک مقدس عبادت ہے اوراس کا اجرو ثواب صرف پروردگار ہی دے سکتا ہے مگر روزے کے نتیجے میں انسان کو ایسے حیرت انگیز طبی فواید بھی حاصل ہوتے ہیں جن کا عام لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے۔جن میں چند ایک عرض کرتا ہوں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٭ روزہ انسان کی ظاہری خوبصورتی، جلد کی تازگی، بالوں حتیٰ کہ ناخنوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوتا ہے
٭. روزہ detoxification کرتاہے۔ جب جسم اپنے چربی کے ذخائر کو توڑتا ہے ، it mobilizes and eliminatesیہ متحرک اور ذخیرہ شدہ زہریلے مادوں کو جسم سے ختم کرتا ہے۔
٭ روزہ نظام ہاضم نظام کو درست کرتاہے۔ روزہ رکھنے کے بعد، عمل انہضام Digestion اور خوراک کو جزب Absorption میں مدد ملتی ہے۔
.٭ روزہ سوزش Inflamation کو کم کرتا ہے، جیسا کہ جوڑوں کے درد Gout , Rheumatic Pain ، یورک ایسڈ Uric acid ٹھیک کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ ٭۔ روزہ خاموشی سے الرجی اور جسمانی رد عمل، Allergy ، Hypersensitivity ،دمہ میں افاقہ یا کمی کا سبب بنتا ہے۔

٭۔ روزہ غیر معمولی سیال جمع abnormal fluid accumulations, ہونے کو خشک کرنے کو فروغ دیتا ہے جیسے ٹخنوں اور پیروں میں ورم edema in the ankles کو کم اور بڑے ہوئے پیٹ swelling in the abdomenکو کم کرنا ۔
٭:۔روزہ بغیر دوائیوں کے ہائی بلڈ پریشر کو درست کرتا ہے۔، روزہ رکھنے کے بعد بلڈ پریشر معمول کے مطابق رہے گا، Roza is best for Hypertension ہے۔
٭۔ روزہ رکھنا تیزی سے نیکوٹین ، nicotine, الکحل alcohol, .، کیفین caffeine اور دیگر منشیاتand other drugs کی خواہش کو ختم کردیتا ہے۔بہت سے منشیات کے عادی لوگوں نے روزوں سے فائدہ اٹھا کر منشیات کی لعنت سے چھٹکارہ پایا ہے۔
٭۔ روزے سے جلد صاف ہوجاتی ہے اور آنکھوں کو سفید ہوجاتا ہے۔ روزے کے دوران جلد کے پھٹتے ہوئے واضح ہوتے دیکھنا عام ہے، اور آنکھوں کی سفیدی کبھی اتنی صاف اور روشن نظر نہیں آتی جیسے وہ روزے کے بعد کرتے ہیں۔کیونکہ خون کے خلیات Blood Cell کو تازہ آکسیجن ملتی ہے۔

٭۔ روزے رکھنے سے جسم میں ایسے پروٹینز Proteins کی سطح بڑھ سکتی ہے جو کہ انسولین Insulinکی مزاحمت کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ چربی اور چینی والی غذاؤں سے لاحق ہونے والے خطرات سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
٭۔تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں 65 کروڑ سے زائد افراد موٹاپے کا شکار ہیں جس کے نتیجے میں متعدد امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے مگر روزے ذیابیطس، میٹابولک سینڈروم اور جگر پر چربی چڑھنے جیسے امراض سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

٭۔محققین کا کہنا تھا کہ کھانا اور روزہ جسم پر نمایاں اثرات مرتب کرتے ہیں جیسے کس طرح پروٹینز Proteins کو بنانا اور استعمال کرنا ہے جو کہ انسولین کی مزاحمت کا خطرہ کم کرنے اور صحت مند جسمانی وزن کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔روزوں کے مکمل جسمانی روحانی فوائد کوئی مائی کا لعل بیان نہیں کر سکتا مگربے شک ہم
دنیا اور آخرت کی کامیابیوں و کامرانیوں سے کوسوں دور بھٹک رہے ہیں۔ ایسے میں نبی کریم ۖ کی امت میں پیدا ہونا اور پھر رمضان المبارک کو پانا ” ایک عظیم نعمت خداوندی ہے۔
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Coronavirus Patient
Previous Post نسل انسانی کی تمام اقدار و روایات میں تبدیلی
Next Post کیا منافع خور حکومت کی دسترس میں نہیں
Inflation

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.