geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حسن روحانی کی معاون کی مظاہرین کو دہشت گرد قرار دے کران پر گولی چلانے کی حمایت

November 1, 2020 1 1 min read
Protesters
Share this:

Protesters

ایرانی (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کی معاون خصوصی برائے امور خواتین معصومہ ابتکار نے نومبر 2019ء کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کے لیے نکلنے والے مظاہرین کو ‘دہشت گرد’ قرار دیتے ہوئے ان پر گولیاں‌ چلانے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔

معصومہ ابتکار کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس نومبر میں حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے والے تخریب کار، فسادی اور دہشت گرد لوگ تھے۔ مغربی تہران کے قدس قصبے کے مقامی گورنر کی طرف سے مظاہرین پر گولی چلانے کا حکم دینے اور مظاہرین کو ہلاک کرنے کی حمایت کی ہے۔

حکومت کی مقرب’ جماران’ نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں معصومہ کا کہنا تھا کہ قدس قصبے کی خاتون گورنر نے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون کا درست فیصلہ کیا تھا۔ میں نے اس خاتون کو دیکھا ہے۔ وہ ایک مضبوط ، نہ ڈر اور بہادر خاتون ہیں۔ احتجاج کے دوران بعض تخریب کار مظاہرین اور دہشت گردوں‌ نے قدس قصبے پر حملہ کیا تھا۔

انہوں‌ نے مزید کہا کہ دہشت گرد گورنر کے دفترمیں داخل ہونا چاہتے تھے جو ایک شہری دفاع کا مرکز بھی تھا۔ قصبے کے لاکھوں لوگوں‌ کی زندگیاں بچانا اس کی ذمہ داری تھی۔ کیا وہ لوگوں کو ہتھیار اٹھانے کی اجازت دیتی یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے دہشت گردوں کو روکتی؟۔

خیال رہے کہ مغربی تہران کے علاقے قدس کی خاتون گورنر لیلیٰ واثقی نے ایک سال قبل وہاں پر ہونے والے مظاہروں کو کچلنے کے لیے پولیس کو طاقت کے استعمال کی اجازت دی تھی۔ پولیس نےاس کے حکم پر مظاہرین پراندھا دھند گولیاں چلائی تھیں جن کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مظاہرین ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔

واثقی نے حملہ آوروں کو ‘چور’ قرار دیا اور اعتراف کیا ہے کہ اس نے مظاہرین پر گولیاں چلانے کا حکم دیا تھا۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے رواں سال اکتوبر میں جاری ایک رپورٹ میں ایران میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں‌ کی طرف توجہ دلاتے ہوئے تہران پر زور دیا تھا کہ وہ ظالمانہ ٹرائل اور پھانسیوں کا سلسلہ بند کرے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں احتجاج کے دوران پولیس کے تشدد سے 304 مظاہرین جن میں 22 کم سن بچے،10 خواتین اور دیگر شہری شامل تھے ہلاک ہو گئے۔ بعض ادارے ایران میں مظاہروں کے دوران پولیس کے تشدد سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1500 بیان کی ہے۔

Share this:
Russia
Previous Post آرمینیا کو ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں: روس
Next Post ہوائی اڈے پر خواتین سے توہین آمیز سلوک، قطر سے مفصل رپورٹ کے منتظر ہیں: آسٹریلیا
Marise Payne

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.