geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حسن روحانی کو ایرانی پارلیمنٹ میں ایک اور طمانچہ، تیل کے بانڈز کی فروخت مسترد

August 17, 2020 1 1 min read
Hassan Rohani
Share this:

Hassan Rohani

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کو ملک کی پارلیمنٹ میں چند روز کے دوران ایک اور سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مبصرین نے اسے روحانی کو پارلیمنٹ میں دوسرا طمانچہ قرار دیا ہے۔

چند روز پیشتر سخت گیر جماعتوں کے ارکان نے حسن روحانی کی طرف سے وزارت صنعت، کان کنی اور تجارت کے لیے تجویز کردہ امیدوار کو مسترد کر دیا تھا۔ روحانی کے امیداوار کو پارلیمنٹ میں حمایت نہ ملنا ان کے لیے ایک طمانچے سے کم نہیں مگر یہ آخری طمانچہ نہیں بلکہ صدر حسن روحانی کو پارلیمنٹ میں ایک اور سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ‌ کے رکن ابو الفضل ابو ترابی نے اعلان کیا کہ عدلیہ کے سربراہ ابراہیم رئیسی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں اسٹاک ایکسچینج میں تیل کے بانڈ کی پیش کش سے متعلق روحانی کے فیصلے کی مخالفت کی گئی ہے۔

اتوار کے روز پارلیمنٹ میں نجف آباد سے رکن پارلیمنٹ ابو ترابی نے مزید کہا کہ رئیسی اور قلیباف نے مذکورہ مکتوب میں صدر کے فیصلے کو تین طاقتور اداروں کے فیصلے کے برخلاف قرار دیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ تینوں سربراہان کی مجلس عاملہ کی کونسل کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ اسٹاک مارکیٹ میں تیل کی اصل شرائط پر تجارت کرے اور بانڈز فروخت نہ کرے ورنہ اس سے اگلی حکومت مقروض ہو جائے گی۔

اس کے علاوہ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ارکان پارلیمنٹ حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ اس سے ملک کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ مکتوب ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں ایرانی نیوز ایجنسی “ارنا” نےبتایا تھا کہ عوام کو تیل کی فروخت یا “آئل بانڈز کی فروخت” کا پہلا مرحلہ انرجی ایکسچینج کے ہال میں شروع ہو گا۔

قابل ذکر ہے کہ روحانی نے گذشتہ ہفتے اس منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ملک کے خراب معاشی حالات میں اہم پیش رفت قرار دیا تھا۔

Share this:
Turkey Ship
Previous Post کشیدگی کم کرنے کے مطالبات نظرانداز، ترکی نے بحیرہ روم میں اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں
Next Post ایتھوپیا اور موریتانیہ کا اسرائیل ۔ امارات امن معاہدے کا خیر مقدم
Donald Trump and Benjamin Netanyahu

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.