geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حزب اللہ لبنان کی ترقی اور استحکام میں رکاوٹ ہے: مائیک پومپیو

March 23, 2019 0 1 min read
Mike Pompeo
Share this:

Mike Pompeo

لبنان (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے لبنان کے دورے کے دوران ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے لبنانی ہم منصب جبران باسیل کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں پومپیو نے کہا کہ حزب اللہ لبنان کی ترقی اور استحکام کی راہ میں 34 سال سے رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔

انہوں‌نے مزید کہا کہ حزب اللہ لبنان کے لیے ایک چیلنج ہے۔ وہ ایک طرف حکومت کا حصہ ہے اور دوسری ملک کو کمزور کر رہی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ حزب اللہ ایران کے مفادات کے لیے کام کر کے لبنان اور پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار رکھنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حزب اللہ بے گناہوں کے قتل اور غیرقانونی طور پر اسلحہ ذخیر کرنے میں ملوث ہے۔ حزب اللہ ملیشیا نے لبنانی قوم کو لاشوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ انہوں‌نے لبنانی قوم پر حزب اللہ کی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے جرات مندانہ کوششو‌ں پر زور دیا۔

امریکی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ ان کا ملک ایران پر حزب اللہ کی مالی مدد روکنے کے لیے دبائو ڈال رہا ہے۔ ایران میں اقتصادی ابتری کے باوجود تہران حزب اللہ کو 70 کروڑ ڈالر کی رقم دے چکا ہے۔ انہوں‌ نے شام، لبنان اور عراق میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہ کی مداخلت کی مذمت کی۔

دوسری جانب لبنانی وزیر خارجہ جبران باسیل نے کہا کہ ان کا ملک جنوبی سرحد پر امن قائم رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کی قرار داد 1701 پر عمل درآمد کو یقینی بنائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بیروت امریکا کی طرف سے لبنانی سیکیورٹی اداروں کی امداد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

جبران باسیل نے کہا کہ ان کی امریکی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں شامی پناہ گزینوں اور دیگر امور پر بات چیت ہوئی ہے۔

Share this:
Sonu Nigam
Previous Post پاکستانی فنکاروں پر پابندی گمراہ کن حب الوطنی ہے، سونو نگم
Next Post مسلمان مخالف جذبات خطرناک رجحان ہے: شاہ محود قریشی
Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.