geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بیت اللہ کی زیارت کے لیے حجاز مقدس پہنچنے والے عمرہ زائرین خوشی سے سرشار

November 5, 2020 1 1 min read
Umrah Pilgrims
Share this:

Umrah Pilgrims

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین نے جدہ پہنچنے پر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آمد کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں زائرین کو حجاز مقدس پہنچنے اور سرزمین مقدس پرقدم رکھنے پر خوشی کے ساتھ سرشار دیکھے جا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسرے ملکوں سے ہوائی جہازوں کے ذریعے عمرہ کے مناسک کی ادائی کے لیے آنے والے کرونا کی وبا کے پیش نظر سخت حفاظتی اقدامات کے پابند ہیں جب کہ سعودی حکومت نے ان کی صحت وسلامتی کے لیے صحت کے فول پروف انتظامات کیے ہیں۔

بیرون ملک سے عمرہ زائرین کو لانے والی پروازیں جدہ ہوائی اڈے پر اتررہی ہیں۔ جدہ میں شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عمرہ زائرین کے استقبال اور ان کی رہ نمائی کے لیے انتہائی تربیت یافتہ عملہ تعینات ہے۔ ہوائی اڈے سے انہیں مکہ معظمہ میں ان کے ہوٹلوں کے کمروں اور قیام گاہوں تک بسوں کے ذریعے لایا جاتا ہے۔ عمرہ زائرین اور معتمرین کی مدد اور ان کی رہ نمائی کے لیے 150 سے زاید کمپنیوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

قومی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے العربیہ ڈاٹ نیٹ‌ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حرم مکی کی طرف سے عمرہ زائرین کی آمد سے قبل انہیں تین دن تک قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے۔ ان کی صحت وسلامتی کے یقینی ہونے کےبعد انہیں مسجد حرام میں جانے اور طواف کعبہ کی اجازت دی جاتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں العمیری نے بتایا کہ کہ معظمہ میں غیرملکی عمرہ زائرین کے لیے 1200 ہوٹلوں کے 2 لاکھ 70 ہزارسے زاید کمرے مختص کیے گئے ہیں۔

Share this:
Babar Azam
Previous Post ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی ٹاپ 20 میں آ گئے
Next Post امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی
America Firing

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.