geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

’امید ہے ایمان علی خواجہ سراؤں سے معافی مانگیں گی‘

June 12, 2021 0 1 min read
Iman Ali
Share this:

 Iman Ali

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے ایمان علی کے بیان پر رد عمل میں کہا ہےکہ انہیں امید ہے ایمان خواجہ سراؤں سے معافی مانگیں گی۔

انسٹاگرام پر حمائمہ ملک کی جانب سے اسٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے لکھا کہ ہم ایسے ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں دوسرے کو نیچا دکھانا بہت عام تصور کیا جاتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ خواجہ سرا کسی سے کمتر نہیں، وہ اللہ کی بنائی گئی مخلوق ہیں جو ہماری ہی طرح انسان ہیں، بجائے اس کے کہ ہم اللہ کی دوسری مخلوق کی طرح ان سے محبت کریں، ہم ان میں تفریق کرتے ہیں اور مذاق اڑاتے ہیں۔

حمائمہ نے کہا کہ ایک سلیبریٹی ہونے کی حیثیت سے ہمیں اپنے الفاظ بہت سوچ سمجھ کر کہنے چاہئیں، کسی کے جذبات مجروح کرنے کے بجائے ہمیں اپنی نسل کیلئے کچھ اچھا اور سیکھنے کے قابل کرنا چاہیے۔

اداکارہ نے ایمان علی کے بیان کو ایک سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایمان خواجہ سرا کمیونٹی سے معافی مانگ لیں گی۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایمان علی ایک پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں جہاں انہوں نے خود کو خراجہ سرا سے تشبیہ دی اور کہا کہ انہیں اپنا آپ اور شکل پسند نہیں۔

اداکارہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین اور معروف شخصیات کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا۔

Share this:
Makeup
Previous Post بجٹ میں میک اپ، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کر دیے گئے
Next Post پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
PSL

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.