geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حوثٰی ملیشیا سعودی عرب کے خلاف ایران کی ‘پراکسی وار’ لڑ رہی ہے: فرانس

December 2, 2020 1 1 min read
Missile Attack
Share this:

Missile Attack

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب پر یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حوثی باغی سعودی عرب کے خلاف ایران کی پراکسی جنگ لڑ رہے ہیں۔ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایران کی پراکسی وار کا حصہ ہیں۔

فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں جنگ کی آگ بھڑکانا کسی فریق کے مفاد میں‌ نہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری صورت حال کافی کشیدہ ہے جس کے نتیجے میں علاقائی سلامتی پرمنفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دونوں فریقوں سے پرامن رہنے اور تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔ ترجمان نے کہا کہ ایران کی طرف سے اپنے سائنسدان کے قتل پرانتقام لینے کی باتیں مزید کشیدگی اور خون خرابے کا باعث بن سکتی ہیں۔

فرانسیسی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران کا ویانا معاہدے میں واپس آنا ضروری ہے۔ نو منتخب امریکی صدر کو ایران کو ویانا معاہدے میں شامل کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ یہی وہ سمجھوتا ہے جس کے تحت ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویانا معاہدے کو مزید وسعت دے کر ایران کے میزائل پروگرام کو بھی اس میں شامل کیا جانا چاہیے تاکہ تہران کے میزائل سسٹم کو محدود کیا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ ترکی ہمارا پڑوسی ہے اور ہم اس سے قول و فعل میں ایک ذمہ دار ہمسایہ ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔

اسلام کے حوالے سے فرانس پر تنقید سے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلام ہماری تاریخ اور تشخص کا جزو ہے اور ہم دین اسلام کا دل کی گہرائی کےساتھ احترام کرتے ہیں۔

Share this:
Adel Al-Jubeir
Previous Post ’سعودی عرب کسی قتل کی منظوری نہیں دیتا‘:عادل الجبیر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پر برس پڑے
Next Post جرمن شہر ٹریئر میں کار ہجوم پر چڑھا دی گئی: دو افراد ہلاک، دس زخمی
German Police

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.