geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حوثیوں کے عقوبت خانے قتل گاہیں بن گئیں، 200 مغوی اور قیدی ہلاک

October 1, 2020 0 1 min read
Houthis
Share this:

Houthis

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمنی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے قائم کردہ عقوبت خانوں میں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے۔ حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ حوثیوں‌ کی جیلوں میں قید کیے گئے 200 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

یمن میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی سرکاری کونسل کے سیکرٹری اور آئینی حکومت کے اسیران سے متعلق کمیٹی کے رکن ماجد فضائل نے بتایا کہ حوثی ملیشیا نے اغوا کیے گئے 200 قیدیوں کو قتل کر دیا ہے۔

‘ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں انہوں‌ نے مزید لکھا کہ انہوں‌ نے سوئٹزلینڈ میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی ہونے والے مشاورتی اجلاس میں بھی قیدیوں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے یو این عہدیداروں کو بتایا کہ حوثی باغیوں نے 2019ء کے دوران 158 قیدیوں کو قتل کیا ہے۔

ماجد فضائل نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ حوثیوں کی جیلوں‌ میں قید شہریوں‌ کی جانوں کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں‌ پوری کرے اور حوثیوں کو قیدیوں کے حقوق کی پامالیوں سے روکے۔

حوثیوں کی جیلوں میں قید شہریوں پر مظالم کی انتہا کر دی گئی ہے۔ دو روز قبل ایک اسیر محمد احمد الصباری کی لاش اس کے ورثا کے حوالے کی گئی جسے دوران حراست تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ الصباری کے جسم پر بدترین تشدد کے نشانات تھے۔ اسے بجلی کے جھٹکے لگائے گئے اور جسم کو جلایا گیا تھا۔

Share this:
Gold
Previous Post عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی
Next Post یو این سیکریٹری جنرل کی کووِڈ-19 کی ویکسین کی تیاری کے لیے 15 ارب ڈالرکی اپیل
Antonio Guterres

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.