geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت کا نواں ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر

June 29, 2020June 29, 2020 0 1 min read
Drone
Share this:

Drone

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فوج نے بھارت کا ایک مبینہ جاسوسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق رواں برس پاکستان کی طرف سے بھارت کا یہ نواں ڈرون ’کواڈ کاپٹر‘ گرایا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے اتوار کی رات دیر گئے اس واقعے کی اطلاع موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ بھارت کا یہ مبینہ جاسوسی ڈرون کشمیر کے متنازعہ علاقے میں گھس آیا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی سیکٹر میں مار کر تباہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ رواں برس پاک فوج کی طرف سے مار گرایا گیا یہ 9 واں بھارتی ڈرون ہے۔ خیال رہے کہ 5 جون کو بھی پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون خانجر سیکٹر میں مار گرایا تھا۔

اتوار کی شب پاکستانی فوج کی اس کارروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ بھارتی کواڈ کوپٹر، ایک چھوٹی سر ویلینس مشین یا نگرانی مشین تھا جو لائن آف کنٹرول )ایل او سی( کے پاکستانی حصے کی طرف 850 میٹر اندر گھس آیا تھا۔ ایل او سی کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے اور اس کے اطراف ایک طرف پاکستانی اور دوسری طرف بھارتی فوج اپنی اپنی عمل داری والے حصوں کی نگرانی کرتی ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ بھارتی کواڈ کوپٹر، ایک چھوٹی سر ویلینس مشین یا نگرانی مشین تھا۔

گزشتہ برس اگست میں بھارت کی طرف سے نئی دہلی کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد سے لائن آف کنٹرول پر مسلح جھڑپوں میں واضح اضافہ ہوا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں بھارتی بارڈر فورسز نے کشمیر کی متنازعہ وادی کے دیہات کو نشانہ بنایا تھا۔ اس سے چند روز قبل اسی علاقے میں بھارت اور چین کی فوج کے مابین سنگین جھڑپیں ہوئی تھیں جس کے بعد بیجنگ اور نئی دہلی کے مابین بھی غیر معمولی کشیدگی پیدا ہو گئی۔

2020 ء میں بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر اب تک جنگ بندی کی 1,487 خلاف ورزیاں ہو چکی ہیں جن میں 13 شہری ہلاک اور 106 زخمی ہوئے۔ جنوبی ایشیا کی دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے مابین اب تک ہونے والی تین جنگوں میں سے دو ہمالیہ کی وادی کشمیر میں ہی لڑی گئیں۔

Share this:
Child Abuse
Previous Post تشدد سہتے بچے
Next Post اسٹاک ایکسچینج حملہ: دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ’را‘ ملوث ہے: ڈی جی رینجرز
DG Rangers

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.