geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مسئلہ کشمیر کا واحد حل ”گوریلا جنگ ”

August 31, 2019 2 1 min read
Kashmir issue
Share this:

Kashmir issue

تحریر : روشن خٹک

بھارت کی حکمران جماعت بے جی پی نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 ختم کرکے جب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے ، تب سے نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں جد و جہد ِ آزادی میں مزید جان پڑ گئی ہے بلکہ پاکستانی عوام اور حکمرانوں میں بھی بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔حکومت اپنی بساط بھر سفارتی کو ششوں کے زریعے اقوامِ عالم کو کشمیر کے بارے میں حقیقت سے آگاہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، مگر لگتا ہے کہ عالمی برادری اس سنگین مسئلہ کو وہ توجہ نہیں دے رہی ہے،جس کی وہ مستحق ہے۔اس معاملہ میں مسلم ممالک کا رویہ بھی نہایت افسوسناک ہے۔ با ایں وجہ آج کل حجروں،مسجدوں اور محفلوں میں یہ سوال زبانِ زدِ عام ہے کہ کشمیر کا کیا بنے گا ؟ اگر چہ اس کا درست جواب دینا مشکل ہے مگر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ عالمی برادری اس معاملہ میں کوئی قابلِ ذکر کردار ادا کرنے کو تیار نہیں ، اب جو کچھ کرنا ہے وہ پاکستان نے کرنا ہے یا خود کشمیریوں نے کرنا ہے۔ پاکستان اور بھارت چونکہ دونوں ایٹمی طاقت ہیں ۔اس لئے ان کے درمیان جنگ کا ہونا بعد از قیاس ہے۔

البتہ بھارت کو ناکوں چنے چبوانے اور کشمیریوں کی مدد کے لئے ایک ہی راستہ رہ جاتا ہے اور وہ راستہ ہے ، گوریلا جنگ کا۔ گوریلا جنگ یا چھاپہ مار جنگ ایک ایسی جنگ ہوتی ہے جہاں عموما ایک چھوٹی مگر متحرک طاقت کسی بڑی مگر کم متحرک روایتی طاقت
یا فوج کے خلاف لڑی جاتی ہے۔ ایسی جنگ میں عام طور پر چھپ چھپ کر حملے کر کے نقصان پہنچایا جاتا ہے اس میں حتی الوسع کھلی لڑائی
نہیں کی جاتی۔جس علاقے میں یہ جنگ لڑی جاتی ہے ،اگر وہاں کے باشندے چھاپہ مار طاقت کا ساتھ دے رہے ہوں تو کامیابی
کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔اس وقت کشمیر کی صورتِ حال ایسی ہے کہ عوام بھارت سے آزادی چاہتے ہیں ، وہ بھارت کے ساتھ
نہیں رہنا چاہتے۔وہاں کے بہت سارے نوجوان بھارت کے خلاف لڑنے اور جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے جان ہتھیلی پر
لئے ہوئے تیار بیٹھے ہیں۔ اگر انہیں اوپری سطح پر منظم و مربوط سیاسی اور فوجی حربہ کار میسر ہو جائیں اور نچلی سطح پر چھوٹی اکایئاں
انتہائی متحرک ہوں تو تھوڑے عرصہ میں بھارت کی فوج تھک ہار کر حوصلہ ہار جا ئینگی۔اس کی مثالیں چین میں ماوزے تنگ کی جنگ،
ویتنام میں امریکی فوج کے خلاف جنگ،افغانستان میں امریکی و اتحادی افواج کے خلاف کاروائیاں شامل ہیں۔

بِلا شک و شبہ پاکستانی افواج کا شماردنیا کی ایک بہترین طاقت میں شمار ہوتی ہے مگر موجودہ صورتِ حال میں بھارت کے ساتھ
کھلی جنگ کا اقدام دانشمندانہ اقدام نہیں ہو گا۔ سفارتی محاذ پر اس وقت اگر چہ کوششیں جاری ہیں مگر شاید وہ ثمر آور ثابت نہ ہوں۔
ایسی صورتِ حال میں ایک ہی راستہ باقی رہ جاتا ہے کہ کشمیریوں کو آزادی حاصل کرنے کے لئے اخلاقی اور تیکنیکی مدد فراہم کرکے
گوریلا جنگ شروع کی جائے۔جس کے نتیجہ میں بھارت کشمیر کو آزاد ریا ست تسلیم کرنے پر مجبور ہو جائے۔بھارت کی جانب سے
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد کشمیریوں کی جد و جہد آزادی میں نئی روح ڈالنے کی اشد ضرورت ہے۔آج مقبوضہ
کشمیر کے مسلمان جس ظلم و ستم اور لا چارگی کا شکار ہیں،پہلے کبھی نہ تھے، بیلیٹ گنوں کا استعمال اور ایک لاکھ سے زائد بے گناہ کشمیری
مسلمانوں کی شہادت اور خواتین کی عصمت دری کے واقعات اگر عالمی ضمیر کو جھنجوڑ نہیں سکتی تو پھر ایک ہی راستہ رہ جاتا ہے ، وہ راستہ ہے۔

گوریلا جنگ کا ، اگر گھی سیدھی انگلیوں سے نہیں نکلاجاتا تو پھر انگلیاں ٹیڑھی کرکے گھی نکالنا ہو گا۔اب وقت ہے، کشمیر کی آزادی کا، اب وقت ہے ایکشن لینے کا ،اب وقت ہے بھارت کے ظالمانہ اقدام کو ریورس کا ، ہم اپنے قائد، قائد اعظم کا یہ قول کبھی نہیں بھول سکتے کہ
کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے اور ہم موجودہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اس دو ٹوک اعلان کی بھی مکمل تایئد کرتے ہیں کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔کشمیر بنے گا پاکستان۔مگر اس کے لئے کشمیریوں کو گوریلا جنگ کرنے پر آمادہ کرنا ہوگا ۔جس طرح افغانیوں نے گوریلا جنگ کے ذریعے روسی افواج کو افغانستان سے باہر پھینک دیا تھا ، اسی طرح بھارتی افواج کو بھی کشمیر سے باہر پھینکنے کے لئے گوریلا جنگ شروع کرنے کی گھڑی آ پہنچی ہے۔
Roshan khattak

تحریر : روشن خٹک

Share this:
Islam
Previous Post اسلام: پر امن اور سلامتی والا دین۔ ٢
Next Post بشکریہ سوشل میڈیا
Children

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.