geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت کشیدگی کا باعث بننے والے کسی بھی اقدام سے باز رہے، چینی وزیر دفاع

September 6, 2020 7 1 min read
Chinese Defense Minister
Share this:

Chinese Defense Minister

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے وزیر دفاع نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ سرحدوں پر ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے جس کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی پیدا ہوسکتی ہو اور واضح کیا ہے کہ چین اپنے علاقوں سے کسی صورت دست بردار نہیں ہوگا۔

ماسکو میں شنگھائی تعاون کونسل تنظیم کے اجلاس کے موقعے پر چین کے وزیر دفاع جنرل ویئ فینگی اور بھارتی ہم منصب راج ناتھ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں جانب سے بیانات جاری کیے گئے جن میں جون کے دوران لداخ کے علاقے میں ہونے والی کشیدگی کے لیے ایک دوسرے کو ذمے دار ٹھہرایا گیا۔

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین مسائل پر تبادلۂ خیال کے لیے ملاقات بے تکلفانہ ماحول میں ہوئی۔ علاوہ ازیں انہوں نے جون میں ہونے والی کشیدگی کے لیے چین کو ذمے دار قرار دیا اور چینی فورسز کو امن معاہدے کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا۔راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت امن سے مسائل حل کرنا چاہتا تاہم اس بات میں بھی شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ ہم اپنی علاقائی سالمیت کے تحفظ ک لیے پُرامن ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر دفاع ویئ فینگی نے بھی ملاقات کے بعد اپنے بیان میں دوٹوک انداز میں بھارت کو کشیدگی کی جانب بڑھنے سے خبر دار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین اپنے علاقوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا اور بھارت ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے جس کے بعد کشیدہ صورت حال پیدا ہونے کا امکان ہو۔

واضح رہے رواں برس جون میں لداخ کے علاقے میں دونوں ممالک کی افواج آمنے سامنے آگئی تھیں اور چینی فورسز کی کارروائی میں افسران سمیت بھارتی فوج کے 20 اہل کار مارے گئے تھے۔اس تصادم کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین سفارتی اور اقتصادی تعلقات کشیدہ ہیں اور بھارت میں چینی مصنوعات اور ایپلی کیشن کی بندش سمیت کئی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ دوسری جانب امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دو بڑے ممالک کے مابین کشیدگی میں ثالثی کی پیش کش بھی کر رکھی ہے۔

Share this:
Abdul Qadir
Previous Post جادوگر لیگ اسپنر عبدالقادر کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو گیا
Next Post ڈھاکا کی ایک مسجد میں دھماکے سے 17 افراد جاں بحق ہو گئے
Dhaka Blast

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026
Pakistan to Make History at Inaugural FIFA ASEAN Cup

تاریخ رقم: پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گی

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.