geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت : 73 سالہ خاتوں کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش، شوہر اسپتال پہنچ گیا

September 8, 2019September 8, 2019 2 1 min read
Birth of Twins to Women
Share this:

Birth of Twins to Women

بھارت میں 73 سالہ خاتون کے ہاں کے جڑواں بچیوں کی ولادت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے رہائشی 82 سالہ سیتاراما راجا راؤ اور 73 سالہ منگایاما یاراماتی کے ہاں 5 ستمبر کو شادی کے 57 سال بعد آئی وی ایف طریقہ علاج کے تحت جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

بھارتی جوڑے کی شادی 1962 میں ہوئی تھی تاہم اب تک انہیں اولاد کا سکھ نصیب نہیں ہوا تھا، اولاد کی نعمت حاصل کرنے کیلئے انہوں نے کئی ڈاکٹروں سے رجوع کیا تھا اور مندوروں میں پوجاپاٹ بھی کی لیکن ناکامی پر عمر دراز جوڑے نے آئی وی ایف طریقہ علاج آزمایا۔

ڈاکٹرز کے مطابق 73 سالہ منگایاما یاراماتی اور جڑواں بچیاں بالکل صحت مند ہیں، دونوں بچیاں آپریشن کے ذریعے ہوئی ہیں اور اس علاج کیلئے کوئی معاوضہ نہیں لیا گیا جبکہ خاتون نے جڑواں بچیوں کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

منگایاما کا کہنا تھا کہ بے اولاد ہونے پر لوگ ’بانجھ‘ ہونے کا طعنہ دیتے تھے لیکن وہ اب بچیوں کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔

بچیوں کی والدہ نے کہا کہ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے لوگ انہیں منحوس سمجھتے تھے تاہم ان کے شوہر نے اس معاملے میں ہمیشہ ان کا ساتھ دیا۔

منگایاما کے 82 سالہ شوہر راجا راؤ بھی جڑواں بچیوں کی پیدائش پر خوش تھے تاہم ان کی پیدائش کے اگلے ہی روز انہیں فالج کا حملہ ہوا جس کے باعث وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

بچیوں کے والد سے جب پوچھا گیا کہ اگر انہیں کچھ ہوگیا تو بچیوں کی دیکھ بھال کون کرے گا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں، جو ہونا ہے وہ ہوکر رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ میری زندگی کا سب سے خوشگوار لمحہ ہے، خدا نے ہماری دعائیں قبول کرلیں۔

Share this:
Motorcycle Double Ride
Previous Post کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 3 روز کیلئے پابندی عائد
Next Post سرینگر: بھارتی فوج کا محرم کے جلوس پر حملہ، متعدد عزادار و صحافی زخمی
Indian Army Violence

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی انویسٹی گیشن، ٹرمپ کے خلاف خفیہ دھمکی کا شبہ

June 12, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، ٹرمپ کو خطرہ یا محض حزب اختلاف؟

June 12, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب پراسرار نمبر ’86 47‘ کی گھاس پر کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 12, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.