geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علیحدگی پسندوں کا بھی کشمیریوں کی حمایت کا اعلان

August 30, 2019 0 1 min read
Separatist
Share this:

Separatist

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 راجیہ سبھا میں پیش کرنے سے قبل ہی صدارتی حکم نامے کے ذریعے ختم کر دیا تھا۔

مودی سرکار نے آرٹیکل 370 کو ختم کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے بھارتی یونین میں شامل کر لیا تھا جس کی بھارتی بعدازاں لوک سبھا نے بھی منظوری دیدی تھی۔

بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے اقدام کے ردعمل کے خوف سے مقبوضہ وادی میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 26 روز سے لاک ڈاؤن کے باعث عوام گھروں میں محصور اور حریت قیادت قید ہے، جگہ جگہ بھارتی فورسز کے ناکوں کے باعث مریضوں کو ادویات اور اسپتال جانے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بھارتی فورسز اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال بھی کر رہی ہیں۔

پاکستان، چین اور ترکی سمیت دنیا کے کئی ممالک نے بھارتی اقدامات کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

پاکستان کے مطالبے پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر 16 اگست کو سلامتی کونسل کا اجلاس بھی منعقد ہوا جب کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور او آئی سی سمیت انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں نے بھی بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کو ان کے حقوق فراہم کیے جائیں۔

غیر ملکی میڈیا نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے ’سب اچھا ہے‘ کا راگ الاپنے کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم کی ویڈیوز شیئر کیں۔

مودی سرکار کے فیصلے کو ناصرف دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے بلکہ خود بھارت کے اندر سے بھی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے فیصلے کو غیرآئینی قرار دیا جا رہا ہے۔

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ سری نگر ائیر پورٹ پہنچے تاہم انہیں ائیرپورٹ سے باہر جانے ہی اجازت نہیں دی گئی اور واپس نئی دہلی روانہ کر دیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اب بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے بھی آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

کے ایم ایس کے مطابق نکسل علیحدگی پسندوں نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی تحریک آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 بی جے پی اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نے مل کر ختم کیا۔

Share this:
Firdous Ashiq Awan - Aamir Liaquat
Previous Post پارٹی سے ناراض عامر لیاقت پھٹ پڑے، فردوس عاشق پر سخت تنقید
Next Post پاک بھارت ایٹمی جنگ کا خدشہ، امریکی مؤقف بھی سامنے آ گیا
Pak India Nuclear War

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.