geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بڑھتی ہوئی مہنگائی

October 13, 2021 2 1 min read
Inflation
Share this:

Inflation

تحریر : ڈاکٹر محمد عدنان

جہاں انسان کو زندگی میں ہزاروں مسائل کا سامنا ہے وہاں آج کا بڑا مسئلہ مہنگائی ہے جس نے قوم کی کمر توڑ دی ہے۔اس وقت مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ۔لوگ اپنی سوچ کے مطابق مہنگائی پر تبصرے کرتے ہیں لیکن لوگ صرف اپنا زاویہ نگاہ بتا سکتے ہیں کر کچھ نہیں سکتے۔اس وقت مہنگائی اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔وطن عزیز میں اس سے پہلے بھی مہنگائی ہوتی رہی ہیہے مگر ایسی مہنگائی کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔

مہنگائی کی اس صورت حال کو دیکھ کر اگر یہ کہا جائے کہ مہنگائی کے جہاز نے ایک اونچی اڑان بھر لی ہے اور اب وہ لینڈ کرنے کو کسی صورت تیار نہیں ہے تو غلط نہیں ہو گا۔اس وقت پوری دنیا میں کرونا کے باعث بہت سے مسائل نے جنم لیا ہے اسی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈائون نے نظام زندگی کو مفلوج کر کہ رکھ دیا ہے۔

غریب عوام گھر بیٹھ جائے گی کمائے گی نہیں تو کس طرح اس بڑھتی مہنگائی کا مقابلہ کرے گی۔مہنگائی کا اثر بے شک صرف انہی لوگوں پر ہوتا ہے جن کی آمدن اشیا ء خورد ونوش کی قیمتوں کے مقابلے میں کم ہے۔سونے کی قیمتوں کے اتار چڑھا ئوسے عام لوگوں کو کیا غرض ہے۔پاکستان میں تو معاشی بد حالی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہو گیا ہے۔سبزی،چینی،دالیں،یہاں تک کہ آٹے کی قیمتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

پاکستان میں مہنگائی کی شرح جنوبی ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے۔عالمی بنک کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کا خطرہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنسی کی قدر میں کمی کی وجہ سے ہے جو حال میں دیکھا گیا ہے ۔بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کو اپنی حماقتوں کا ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے حکومت کو ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کرنے چاہئے۔

حکومتی سطح پر ایک ایسی مربوط معاشی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے روز گار کے مواقع پیدا ہوں۔حکومت کو چاہیئے کہ وہ نئے صنعتی یونٹوں کا قیام کرے اور عوام کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا بھی حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔
Dr Adnan

تحریر : ڈاکٹر محمد عدنان

Share this:
Jam Kamal Khan
Previous Post جام کمال نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا
Next Post زیادہ مضبوط جرمن ڈرون کی پہلی عوامی پرواز
German Drones

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.