geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Do Autumn Supplements Really Deliver on Their Immunity Promises?خزاں کے موسم میں وٹامنز اور سپلیمنٹس: کیا یہ واقعی ضروری ہیں؟
    • Why Autumn Drains Your Energy — And What You Can Do About Itخزاں میں سستی اور تھکن کیوں؟ جانیے وجوہات اور ماہرین کے آسان حل
    • Young Voices, Painful Truths: UNICEF Study Exposes Violence Against French Childrenیونیسیف کی رپورٹ: چھوٹے بچے گھروں میں تشدد کا شکار، تھپڑ اور دھمکیاں عام
    صحت و تندرستی
    • France Kicks Off Dual Flu and Covid-19 Vaccination Campaignsفرانس میں انفلوئنزا اور کووڈ-19 ویکسینیشن مہم کا آغاز
    • Pink October Under Fire: The Growing Criticism of Breast Cancer Awareness Campaignاکتوبر گلابی: چھاتی کے کینسر کی مہم پر تنقید کیوں بڑھ رہی ہے؟
    • The Truth Behind Men's Marathon Bathroom Breaksکیا مرد بیت الخلا میں واقعی ضرورت سے زیادہ وقت گزارتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • The Truth Behind Men's Marathon Bathroom Breaksکیا مرد بیت الخلا میں واقعی ضرورت سے زیادہ وقت گزارتے ہیں؟
    • Muscle Dysmorphia Is Rising Among Teen Boys: How Parents Can Helpبگوریکسیا: نوجوان لڑکوں میں بڑھتا ہوا خاموش خطرہ اور والدین کا کردار
    • AI Suspicion Spreads From Books to Private Messagesمصنوعی ذہانت کا شک: ادب سے روزمرہ زندگی تک ہر جگہ سوالیہ نشان
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    • French PM's Phone Number Leaked in Cyberattack on Underwear Brandفرانس کے وزیراعظم کا ذاتی ڈیٹا انڈرویئر برانڈ ہیکنگ کے باعث لیک
    • OpenAI Pulls GPT-6.1 Astra at the Last Minute, Handing Washington a New Argument for AI Rulesاوپن اے آئی کا جی پی ٹی 6.1 ایسٹرا لانچ ملتوی، حفاظتی خدشات سامنے آ گئے
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کی ویڈیو کی آزمائش شروع کر دی

July 8, 2021 0 1 min read
Instagram
Share this:

 Instagram

سان فرانسسكو: فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے۔

اس بات کا اعلان ایڈم موسیری نے کیا جو انسٹاگرام کے ہیڈ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انسٹا گرام پر لوگوں یا ادارے کی تجویز کردہ فل اسکرین ویڈیو دیکھی جاسکیں گی۔ یہ ویڈیوز یوزر فیڈ میں ظاہر ہوں گی۔ ’ہم تجرباتی طور پر یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں جس میں ویڈیو کو فل اسکرین پر تفریحی انداز سے دیکھا جاسکتا ہے۔ لیکن اگلے چند ماہ میں انسٹاگرام پر بہت سے انقلابی تبدیلیاں بھی سامنے آئیں گی،‘ ایڈم موسیری نے کہا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ فیس بک ٹک ٹاک کی غیرمعمولی مقبولیت کو سمجھتا ہے۔ دنیا کی پانچ مقبول ترین ایپ میں سے ٹک ٹاک اب بھی پہلے ڈاؤن ہونے والی پہلی ایپ ہے اور یہی وہ ایپ ہے جو فیس بک کی ملکیت نہیں۔ اسی بنا پر فیس بک انسٹاگرام میں ٹک ٹاک جیسے فیچر پیش کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ صرف مئی میں ہے ٹک ٹاک ایپ 8 کروڑ مرتبہ انسٹال ہوئی ہے۔ جبکہ اسی ماہ میں پانچ کروڑ 30 لاکھ افراد نے فیس بک انسٹال کیا۔

ٹک ٹاک کی طرح انسٹاگرام پربھی عین اسی طرح ویڈیوز ظاہر ہوں گی جسے وہ فالو نہیں کرتے۔ اگرچہ اس کا ریل فیچر ٹک ٹاک سے ملتا جلتا ہے لیکن انسٹاگرام نے یوٹیوب اور ٹک ٹاک کو اپنا حریف قرار دیا ہے کیونکہ انسٹاگرام میں ویڈیو آپشن کی کمی تھی۔

پھرانسٹاگرام نے یہ بھی کہا کہ اس طرح سنجیدہ مقابلہ جنم لے گا ۔ دوسری جانب خود مارک زکربرگ بھی بار بار کہہ چکے ہیں کہ وہ اپنے تمام پلیٹ فارمز کو ویڈیو پلیٹ فارم میں بطورِ خاص تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

Share this:
Malik Shahan
Previous Post پی پی رہنما ملک شاہان قاتلانہ حملے میں جاں بحق، بلاول کی مذمت
Next Post امریکی افواج کے افغانستان سے انخلاء کے درمیان ایران میں امن مذاکرات
Taliban Attack

Related Posts

France Kicks Off Dual Flu and Covid-19 Vaccination Campaigns

فرانس میں انفلوئنزا اور کووڈ-19 ویکسینیشن مہم کا آغاز

October 13, 2026
Republican Super PAC Burns $25,000 on Ad Aired in the Wrong Portland

سوسن کولنز کی مہم کے لیے بنائے گئے اشتہار غلط شہر میں نشر، 25 ہزار ڈالر ضائع

October 13, 2026
ICE Agents Accused of Intentionally Running Over Mexican Worker in Texas

ٹیکساس میں آئی سی ای ایجنٹوں پر میکسیکن مزدور کو جان بوجھ کر ٹکرانے کا الزام

October 13, 2026
France Boards Russian Shadow Fleet Tanker DF Peak in Indian Ocean

فرانسیسی بحریہ نے روسی شیڈو فلیٹ کے مبینہ تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا

October 13, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.