geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 21, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • WhatsApp to Drop Phone Numbers for Usernamesواٹس ایپ کا بڑا فیصلہ: اب موبائل نمبر شیئر کیے بغیر چیٹنگ ممکن، صارفین کے لیے پرائیویسی کا نیا دور
    • Anthropic to Require ID Verification for Claude Usersکلاڈ چیٹ بوٹ استعمال کرنے والوں کے لیے انتھروپک کی نئی شرط: شناخت اور عمر ثابت کرنا ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عالمی برادری ایران پر طاقت ور پابندیاں عاید کرے: مائیک پومپیو

September 9, 2020 0 1 min read
Mike Pompeo
Share this:

 Mike Pompeo

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے ایران کی یورینیم کا ذخیرہ 10 گنا سے زیادہ ہونے کے اعلان کے بعد دنیا کو اس حقیقت کو سمجھنا ہوگا کہ تہران سے کیا گیا جوہری معاہدہ ماضی کا قصہ ہو گیا ہے۔

پومپیو نے “ٹویٹر” پر ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ عالمی برادری کو ایران کے خلاف متحد ہونے کے ساتھ ساتھ تہران پر سخت پابندیاں عاید کرنا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ دباؤ اور جامع مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا بہترین حل ہیں۔

“بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی” نے گذشتہ جمعہ کو جاری کردہ اپنی سہ ماہی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران میں یورینیم ذخائر کی مقدار 2،320 کلوگرام تک پہنچ گئی ہے جو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی مقرر کردہ حد سے 10 گنا زیادہ ہے۔

جوہری معاہدے کے مطابق ایران کو اجازت نہیں ہے کہ وہ 203 کلوگرام سے زیادہ یورینیم کی مقدار ذخیرہ کرے لیکن ایران نے پہلے اعلان کیا تھا کہ اس نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے اپنی جوہری ذمہ داریوں کو کم کر دیا ہے۔

جوہری معاہدے کے مطابق ایران کو اجازت نہیں ہے کہ وہ 203 کلوگرام سے زیادہ کم یورینیم کے ذخائر تیار کرے لیکن ایران نے پہلے اعلان کیا تھا کہ اس نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے اپنی جوہری ذمہ داریوں کو کم کر دیا ہے۔

ویانا میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے جون کے آخر میں ایک فیصلہ جاری کیا جس میں تین یورپی ممالک ، برطانیہ ، جرمنی اور فرانس نے ایران کی جوہری خلاف ورزیوں کی مذمت کی گئی تھی۔ ان ملکوں‌ کا کہنا تھا کہ ایران نے عالمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو دو مشکوک مقامات کا دورہ کرنے کی اجازت نہ دے کر شکوک وشبہات میں اضافہ کررہا ہے۔ پچھلے آٹھ سالوں کے دوران ایران کے خلاف اس بین الاقوامی تنظیم کا یہ پہلا تنقیدی فیصلہ تھا۔

Share this:
Ismail Haniya
Previous Post اسماعیل کو لبنان میں عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ کے دورے پر سخت تنقید کا سامنا
Next Post امریکہ سالہا سال سے ایرانی انتظامیہ کا تختہ الٹنے کے درپے ہے، ایرانی صدر
Hassan Rohani

Related Posts

Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologists

سمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا

July 20, 2026
Bones Found in Tarn Confirmed as Delphine Jubillar

ڈی این اے تجزیے نے تصدیق کر دی: ملنے والی باقیات ڈیلفین جوبیلار کی ہی ہیں، شوہر نے قتل کا اعتراف کر رکھا ہے

July 20, 2026
Argentina's World Cup Final Meltdown Mars Spain's Victory

ورلڈ کپ فائنل کی شکست پر ارجنٹائن کا غصہ پھوٹ پڑا، لیانڈرو پیرڈیس نے ہسپانوی کھلاڑیوں پر حملہ کر دیا

July 20, 2026
Town Seals Off Site Where Delphine Aussaguel's Remains Were Found

ڈیلفین جوبلار کی باقیات والی جگہ پر سیاحوں کا ہجوم، میونسپلٹی نے رسائی بند کر دی

July 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.