geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران سے معاہدہ ‘المیہ’ تھا، جو ایران کو اسلحہ خریدنے اور بیچنے کی اجازت دے گا: پومپیو

November 12, 2019 0 1 min read
Mike Pompeo
Share this:

Mike Pompeo

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پیر کو ایک بار پھر ایران کے جوہری معاہدے کو “تباہ کن” قرار دیتے ہوئے اس پرتنقید کی۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ یہ معاہدہ اگلے سال ایران کو اسلحہ خریدنے اور فروخت کرنے کی اجازت دے گا۔ البتہ ایران کو ایسا کرنے سے روکنے کے لیےسلامتی کونسل کو حرکت میں آنا ہوگا۔ سلامتی کونسل ایران کو اسلحہ کی خریداری سے روک سکتی ہے۔

انہوں نے سوموار کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی تباہ کن ایرانی جوہری معاہدے کو جاری رکھنے میں سب سے بہتر طور پر جو کچھ کرسکتا ہے وہ یہ ہے کہ وہ ملک کی قیادت کرنے والے مذہبی لیڈروں کو ڈرون ، میزائل ، ٹینک ، طیارے اور دیگرجنگی آلات خریدنے کی اجازت دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر سلامتی کونسل حرکت میں نہ آئی تو روحانی اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائے گا۔ سلامتی کونسل کو چاہیے کہ وہ اکتوبر سنہ2020ء سے پہلے ایران پر اسلحے کی خریدو فروخت پر عاید پابندی ختم ہونے سے قبل اس کی توسیع کرے۔

ایرانی صدر نے سوموار کو تہران کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ کرمان میں منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر اعلان کہا کہ جوہری معاہدے کا ایک پھل آئندہ سال ایرانی عوام کو مل جائے گا۔ معاہدے کے تحت ایران کو اسلحہ کی خریدو فروخت کی اجازت ہوگی۔

روحانی نے عالمی طاقتوں کے ساتھ سنہ 2015ء کے جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے شدت پسند عناصر کے ساتھ بھی کھینچ تان جاری رکھی ہوئی ہے جو اس معاہدے کو ختم کرنے کے درپے ہیں۔ صدر روحانی نے مزید کہا کہ اگر اہم جوہری معاہدہ بچانے میں کامیاب رہتے ہیں تو ہم آئندہ سال اسلحہ کی خریداری اور فروخت کرسکیں گے۔

یہ ریمارکس ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران نے یورپ پر دباؤ ڈالنے کے لیے جوہری معاہدے کے ذریعہ عائد پابندیوں بالخصوص یورینیم کی افزودگی کی خلاف ورزی شروع کردی ہے۔

Share this:
Javed Akhtar - Salman Khan
Previous Post سلمان خان کے والد اور جاوید اختر نے مسجد بنانے کی مخالفت کر دی
Next Post نواز شریف کے باہر جانے کا معاملہ سرکاری گورکھ دھندے میں نہ الجھایا جائے
Chaudhry Shujaat

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.