geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کے جوہری معاہدے میں امریکا کی واپسی جوبائیڈن کی حماقت ہو گی: پومپیو

December 20, 2020 1 1 min read
Mike Pompeo
Share this:

Mike Pompeo

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی ان کی بہت بڑی غلطی ہو گی۔ انہوں ‌نے کہا سنہ 2015 میں طے پانے والے معاہدے کے بعد مشرق وسطی میں حالات یکسر تبدیل ہو چکے ہیں۔

فاکس نیوز پر براڈکاسٹر مارک لیون کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ آنے والے امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی انتظامیہ میں اہم عہدوں پر فائز ہونے کے امیدواروں کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ میں شامل عہدیداروں کی نئی امریکی حکومت میں شمولیت کی مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ دوسروں کو ایک مناسب موقع دینا چاہتا ہوں لیکن ہم جانتے ہیں کہ (بائیڈن) نے اپنی انتظامیہ میں کن لوگوں کو شامل ہونے کے لیے کہا ہے۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ وہ 8 سالوں سے کیا کر رہے ہیں۔ وہ ایران سے مطمئن ہوئے اور اسے دنیا بھر میں دہشت گردی پر عمل کرنے کی اجازت دی۔ انہوں نے اسے بڑے پیمانے پر چیک دیئے اور رقوم اس کے حوالے کیں۔ حقیقی معنوں میں سابق حکمرانوں نے مشرقوسطی میں امن اور استحکام کے لے کچھ نہیں کیا۔

پومپیو نے نشاندہی کی کہ ان عہدے داروں کا خیال ہے کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک مشرق وسطی میں امن کے عناصر کو فروغ دینا ناممکن ہے ۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گیم رولز توڑ دیے اور اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کو علاقائی استحکام کو فروغ دینے کے کام سے بالاتر رکھنے سے انکار کر دیا۔

امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ 2021 میں امریکی حکومت کواندازہ ہوگا کہ اب مشرق وسطی پہلے جیسا نہیں رہا۔ اب حالات 2015 کی نسبت بہت بدل چلے ہیں۔ ایرانی حکومت کو مطمئن کرنے سے ہی امریکی عوام کے لیے خطرات پیدا ہوں‌ گے۔

خیال رہے کہ جوبائیڈن نے اس سے قبل جوہری معاہدے میں واپسی کے اپنے ارادے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ جہاں سے ٹرمپ انتظامیہ نے سنہ 2018 میں یکطرفہ طور پر دستبرداری اختیار کرلی تھی۔ وہاں سے معاہدہ بحال کیا جائے گا۔

Share this:
Muhammad Al Jaber
Previous Post یمن میں نئی حکومت کی تشکیل ایک بڑی خوش خبری ہے: سعودی عرب
Next Post امریکا کی ترکی پر پابندیاں ٹھوس اور واضح پیغام ہے: یونان
Nikos Dandis

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.