geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے: برطانوی وزیر خارجہ

March 10, 2020 1 1 min read
Dominique Rapp
Share this:

 Dominique Rapp

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک ریپ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو اس کے اقدامات اور اس کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔

برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران شام ، عراق اور آبنائے ہرمز میں اپنے اقدامات کی وجہ سے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے۔ ایرانی حکومت کو خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر نے کی کوششوں سے باز رہنا چاہیے۔ انہوں نے شام میں بشارالاسد رجیم کو شام میں کشیدگی کا اصل سبب قرار دیا اور کہا کہ برطانیہ شام میں بحران کا باعث بننے والے نظام کو ختم کرنا چاہتا ہے۔

ڈومینک ریپ کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے سعودی قیادت سے ویژن 2030 اور دونوں فریقین کے مابین تجارتی مواقع پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں ایرانی خطرات سے نمٹنے بارے میں سعودی عرب سے بھی مشاورت کی گئی۔

اس سے قبل پیر کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران پر زور دیا تھا کہ وہ بڑی طاقتوں کےساتھ طے پائے جوہری معاہدے کے فریم ورک کی شرائط پر فوری اور مکمل تعاون کرے۔

ایجنسی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کیا کہ عالمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو دو تنصیبات میں داخل ہونے کی اجازت دے۔ ایجنسی کے نئے جنرل مینجر رافیل گروسی کے مطابق تہران نے ایجنسی کے سوالوں کے جوابات دینے کے لئے ٹھوس بات چیت نہیں کی تھی۔

گروسی نے کہا کہ ‘آئی اے ای اے’ نے تین مقامات پر جوہری نوعیت کے مشتبہ جوہری مواد اور سرگرمیوں سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں۔ ایران نے ان تنصیبات کا اعلان نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تین میں سے دو مقامات میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے اور ایران سے مذاکرات نہ کرنے سے ایران میں غیر اعلانیہ جوہری سرگرمیوں یا مواد کی عدم موجودگی سے متعلق قابل اعتماد گارنٹی فراہم کرنے والی ایجنسی کی صلاحیت پر منفی اثر پڑتا ہے۔

Share this:
Corona Virus - Iran Human Bodies
Previous Post کرونا وائرس کی تباہ کاریاں، ایران میں گلیوں اور فٹ پاتھوں پر انسانی لاشیں، ہر طرف خوف
Next Post کابل:اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران دھماکہ، نائب صدر کی گاڑی تباہ
Ashraf Ghani

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.