geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کے خلاف پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی سزا دیں گے: واشنگٹن

September 24, 2020 1 1 min read
Kelly Craft
Share this:

Kelly Craft

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکی مندوبہ کیلی کرافٹ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن مشرق وسطی کے خطے میں امن کا حصول چاہتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ملک کو سزا دی جائے گی۔

کرافٹ نے مزید کہا کہ واشنگٹن ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے کسی بھی ملک پر پابندیاں عاید کرے گا۔

اقوام متحدہ میں امریکی مندوبہ کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت دہشت گردی کو اقتدار میں رہنے کے لیے استعمال کررہی ہے۔
پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایرانی وزارت دفاع اور دیگر افراد پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔ یہ عہدیدار ایران کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام میں کردار ادا کرتے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نےامریکی قومی سلامتی کی ٹیم کے سینیر ممبران کی موجودگی میں صحافیوں کو بتایا کہ واشنگٹن نے بھی وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کاراکاس اور تہران کے مابین قریبی تعلقات قائم کر رکھے ہیں۔

پیر کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کو بھی سزا دینے کے حوالے سے ایک نئے آرڈر پر دستخط کیے تھے۔ ایران کو روایتی ہتھیاروں کی فراہمی ، فروخت اور ان کی منتقلی میں معاونت کرنے والے کسی بھی ملک ، کمپنی یا فرد کے خلاف سخت اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

پومپیو نے مزید کہا کہ تقریبا دو سالوں سے تہران میں بدعنوان اہلکار وینزویلا میں غیر قانونی حکومت کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی طرف سے عاید ہتھیاروں کی پابندی کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

اتوار کے روز امریکا نے کہا کہ ایران کے پاس ایسا مواد موجود ہے جو سال کے آخر تک اسے جوہری بم بنانے کے قابل بناسکتا ہے۔ امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق 27 افراد اور اداروں کے خلاف پابندیوں پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Share this:
Dubai Flight Operations
Previous Post دبئی اور سعودی عرب کے شہروں میں فلائٹ آپریشن بحال
Next Post حزب اللہ نے لبنان کو تباہ کر دیا، اس کو غیر مسلح کیا جائے: شاہ سلمان
King Salman bin Abdulaziz

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.