geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایرانی سپریم لیڈر اور وزیر خارجہ کو ‘ٹویٹر’ سے ہٹانے کی امریکی مہم

February 8, 2020 0 1 min read
Ayatollah Ali Khamenei
Share this:

Ayatollah Ali Khamenei

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگرس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی ‘ٹویٹر’ سرگرمیاں بند کرانے کے لیے ان کے اکائونٹس بلاک کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رُکن سینیٹر ٹیڈ کروز نے ٹویٹر کے سی ای او جیکس ڈورسی کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کمپنی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں بہ شمول سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے اکائونٹس بلاک کرے۔ یہ دونوں شخصیات امریکا کی ایران کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے بھی اس کی حمایت کی ہے جب کہ سینیٹر ٹام کاٹن، مارشا بلیک برن اور مارکو روبیو بھی ایرانی لیڈروں کے ٹویٹر اکائونٹ بلاک کرنے کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔

مکتوب میں سینیٹرز نے لکھا کہ اوبامہ انتظامیہ نے انٹرنیٹ پر مبنی مواصلات میں پروگرامنگ خدمات کے لیے ایک استثنا دیا تھا۔ اس استثنٰی میں انسٹنٹ میسجنگ، چیٹنگ، ای میل اور سوشل نیٹ ورک “شامل ہیں۔ ایرانی حکومت کو امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے ٹویٹر کے ذریعے اپنے پروپیگنڈے کو پھیلانے کی اجازت دی گئی۔ ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ یہ نظام اپنے لوگوں کو ایسے پلیٹ فارم تک رسائی کی اجازت نہیں دیتا مگر ایرانی عہدیدار ان فورمز کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اظہار رائے کی آزادی کا تحفظ کرتا ہے۔ ‘ٹویٹر’ کو امریکیوں کے سیاسی گفتگو پر سنسرشپ نہیں لگانی چاہئے۔ جہاں تک ایرانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا تعلق ہے تو وہ اس ملک کی نمائندگی کرتے ہیں جو پوری دنیا میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای سیکڑوں امریکی شہریوں کے قتل کا براہ راست ذمہ دار ہے۔ اگر امریکی حکومت کی طرف سے خامنہ ای پرپابندی عاید ہے تو ہر امریکی کمپنی کو بھی اس پابندی کو نافذ کرنا چاہیے۔

مکتوب کے بارے میں وائٹ ہاؤس کو مطلع کیا گیا ہے۔ اس کی ایک نقل صدر ٹرمپ، وزیر دفاع اسٹیفن منوچن اور اٹارنی جنرل کو بھی ارسال کی گئی ہے۔

Share this:
Nasir Jamshed
Previous Post مانچسٹر؛ اسپاٹ فکسنگ پر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، عدالت سے گرفتار
Next Post عراق میں چار ماہ کے دوران 543 مظاہرین ہلاک ہو چکے: ہیومن رائٹس کمیشن
Iraqi Protesters

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.