geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عراق کے پارلیمانی انتخابات کے بعد کا عرصہ زیادہ اہم ہو گا: یو این ایلچی

October 6, 2021October 6, 2021 2 1 min read
Jeanine Hennis
Share this:

Jeanine Hennis

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی جینین ہنس بلاسخارت نے کہا ہے کہ عراق میں پارلیمانی انتخابات کے بعد کا عرصہ زیادہ اہم ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی اور دھوکہ دہی کو روکنے کے لیے بہت سی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

تاہم پلاسخارت نے کہا کہ انتخابات کے بعد سب سے اہم مرحلہ ہے حکومت کی تشکیل اور ملک کے انتظام کے حوالے سے ہوگا تاکہ عراقی عوام کی خواہشات کے مطابق حکومت قائم کی جا سکے۔

عراق کی نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کے روز انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز انتخابات کے دوران ایک محفوظ ماحول کے لیے کام کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دھوکہ دہی کو روکنے کے لیے بڑی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

یواین ایلچی کا کہنا تھا کہ عراق میں 10 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات 2018 کے انتخابات سے مختلف ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنے مبصرین کے ذریعے بغداد ، اربیل ، کرکوک ، نینویٰ اور بصرہ کی گورنریوں میں موجود رہے گی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ انتخابات ایک نئے انتخابی قانون کے مطابق ہوں گے ، جو بند انتخابی حلقوں کے اندر ہوں گے اور ہرحلقہ مقامی آبادی اور ووٹروں کی تعداد کے مطابق امیدواروں کی تعداد بھی محدود ہو گی۔

عراق میں 10 اکتوبر کوہونے والے پارلیمانی انتخابات میں 25 ملین افراد کو حق رائے دہی کے استعمال کی اجازت ہوگی۔ مجموعی طورپر 329 نشستوں پر 3200 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ پارلیمنٹ کی 25 فی صد نشستیں خواتین کے لیے مختص ہیں۔

Share this:
Aviv Kochavi
Previous Post ایران کی عسکری صلاحیتوں کو تباہ کرتے رہیں گے: اسرائیلی آرمی چیف
Next Post ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے
Corona Vaccination

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.